قومی
-
30 سال کی عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسی نیشن کا اعلان
کل سے 30 سال اور اس سے زائد عمرکے افراد کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا: این سی او سی
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 131 افراد جاں بحق
سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.22 فیصد رہی
مزید پڑھیں -
ملک میں 24 مئی سے تعلیمی ادارے اور سیاحت کھولنے کا فیصلہ
خیال رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے تعلیمی اداروں کو پہلے 17 مئی اور پھر 23 مئی تک بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 135 اموات، 2566 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کووِڈ 19 سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہزار 752 جبکہ متاثرین کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 928 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر
مزید پڑھیں -
ملک میں کہیں بھی طوفان کا کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی حصے میں طوفان کا کوئی خطرہ نہیں۔ ایک انٹرویو میں سرفراز نے بتایا کہ بھارتی گجرات میں طوفان اب ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، طوفان سے صرف ضلع تھر پارکر کے کچھ حصوں میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی میں نمایاں کمی ریکارڈ
لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضاء میں اڑنے والی گردوغبار بھی بہت حد تک چھٹ گئی جس سے مطلع بالکل صاف نظر آنے لگا، شہریوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا، ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ
70 فیصد مسافروں کو بٹھانے کی شرط کے ساتھ ٹرینیں بھی چلیں گی ،بازاریںرات 8 بجے تک کھلی رکھی جائیں گی، ریسٹورنٹس بدستور ڈائن اِن کے لئے بند رہیں گے، صرف ٹیک اوے کی اجازت ہو گی۔
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 74 افراد جان کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 36725 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3232 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
30 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
تیس سال سے زائد عمر کے افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیج کر خود کو کورونا کے خلاف ویکسین کے لئے رجسٹر کرسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
لاک ڈاون آج جزوی، کل مکمل ختم کرنے کا اعلان، بی آر ٹی بھی کھل گئی
این سی او سی نے انٹر سٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے، انٹرا سٹی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 17کے بجائے 16 مئی یعنی آج سے بحال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں