قومی
-
سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کون تھے؟
ان کی وفات کو قومی سیاسی قیادت نے جمہوریت اور ملک کیلئے نقصان قرار دیا، مرحوم کی موت پر افسوس کا اظہار
مزید پڑھیں -
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے عثمان خان کاکڑ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اور صوبائی صدر تھے
مزید پڑھیں -
مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا
طالبعلم صابر کو پاس کرنے کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خوف اور پریشانی کا شکار ہوگیا تھا: مفتی عزیز الرحمان
مزید پڑھیں -
سائنو ویک ویکسین کی 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی
این سی او سی اعلامیے کے مطابق سائنو ویک کی 15 لاکھ 50 ہزار خوراکیں پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے ذریعے چین سے اسلام آباد پہنچائی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا، 37 جاں بحق، 1050 افراد میں وائرس کی تصدیق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 065 ٹیسٹ کیے گئے، کیسز مثبت آنے کی شرح 2.55 فیصد رہی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن گرفتار
خیال رہے کہ ملزم مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے، مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔
مزید پڑھیں -
امریکا نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مزید سامان حوالہ کر دیا
جون کے اوائل میں بھی یو ایس ایڈ نے ملک بھر میں ذاتی تحفظ کے سامان اور آکسی میٹرز کی کھیپ فراہم کی تھی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کا امریکہ کو افغانستان کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے ممکن ہی نہیں کہ ہم امریکہ کو افغانستان میں کارروائی کے لیے پاکستان میں اڈے دیں
مزید پڑھیں -
پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چار کنٹینرز سامان افغانستان کے حوالے کردیا
افغان حکام نے پاکستان, این ڈی ایم اے اور دیگر اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا اور مشکل کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان کے اس اقدام کو سراہا
مزید پڑھیں -
جب ایک نابینا شخص نے طارق عزیز سے سلام نہ کرنے کی شکایت کی
کہا جاتا ہے کہ طارق عزیز سے ایک اندھا شخص ملا تو طارق عزیز کے شو کی بہت تعریف کی کہ آپ کا شو تو سنتا ہوں لیکن دیکھ نہیں سکتا
مزید پڑھیں