قومی
-
‘وعدہ معاف گواہ بننا اور پلی بارگین کی دفعات غیر اسلامی ہیں’
اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کوغیر شرعی و غیر اسلامی قرار دیدیا
مزید پڑھیں -
نقیب اللہ کیس کی غیرجانبدار انکوائری کروا سکتے تھے: راؤ انوار کا زرداری سے شکوہ
انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ سندھ پولیس کی جانب سے انہیں اس مقدمے میں فریم کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
سمارٹ فونز کی درآمد پر عائد ٹیکسز میں خاطر خواہ کمی
حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان اقدام کے مطابق 15 ہزار یا اس سے کم مالیت کے سمارٹ فونز کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی شرح پر خاطر خواہ کمی کی گئی ہے۔ ایف بی آر
مزید پڑھیں -
قومی اسمبی کے بعد آرمی ایکٹ 12 منٹ میں ایوان بالا سے منظور
جمعیت علمائے اسلام ف، نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور جماعت اسلامی کے سینیٹرز نے نشستوں پر کھڑے ہو کر بل کی مخالفت میں نعرے لگائے۔
مزید پڑھیں -
گریڈ 21 تک کے افسران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل
کوئی شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے، غریب ترین لوگوں کے حق پر اس بے حیائی سے ڈاکہ ڈالنے والوں کو کیا کہا جائے۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں بارشیں، لنڈیکوتل اور وانا سمیت پہاڑی علاقوں پر برفباری
عوام گرم خوراک اور ملبوسات کی طرف متوجہ، بجلی کی بندش سے لنڈی کوتل کے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں راستہ بھول گئے
وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ سے بات چیت کرتے کرتے گیٹ پر پہنچے، سامنے دیوار اور دائیں بائیں دروازے دیکھ کر وزیرِ اعظم عمران خان رک گئے۔
مزید پڑھیں -
پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ جاں بحق
تربیتی طیارے نے میانوالی ائیر بیس سے اڑان بھری تھی اور لینڈگ کرنے سے پہلے اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
کوئٹہ، باچا خان چوک کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق 13 زخمی
واقعے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادروں کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
وزیر دفاع پرویز خٹک کی درخواست پر پیپلزپارٹی نے اپنی سفارشات واپس لے لیں۔
مزید پڑھیں