لائف سٹائل
-
امریکی ویزے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی سہولت متعارف
امریکی سفارت خانے کے مطابق ہم ویزا اپائنٹمنٹ کے انتظار کی مدت میں کمی لانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور: کینیڈا میں قتل ہونے والے ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
خالصتان ٹائیگر فورس کے سرابرہ ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے خلاف پشاور میں سکھوں نے بھائی جوگا سنگھ گوردوارے کے باہر احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے سکھ رہنما کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکھڑا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ احتجاج میں سکھ کمیونٹی…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی، خواب یا حقیقت؟
پاکستان میں دیگر ممالک کے طرز پر ڈیجیٹل کرنسی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
طورخم: پی پی ڈی کلیئرنس کے باعث سینکڑوں گاڑیاں بارڈر پر پھنس گئی
محراب آفریدی پاک افغان طورخم بارڈر پر تازہ پھلوں اور سبزیوں کی سینکڑوں گاڑیاں پی پی ڈی کلیئرنس کے باعث کھڑی ہے جس کے خلاف کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا مطالبہ ہے کہ جو سبزیاں اور فروٹ کی گاڑیاں کھڑی ہیں ان کو پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کلیئرنس کے…
مزید پڑھیں -
ٹانک میں پانی کا سو سالہ پرانا مسئلہ، عوام نقل مکانی پر مجبور ہوگئے
نثار بیٹنی دیگر شہروں میں جہاں بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے بعد کھیلنے کودنے کا موقع ملتا ہے وہاں ضلع ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ اور دیگر علاقوں میں ان بچوں بچیوں کو بڑوں کے ساتھ باری باری گھر کی ضرورت کے لیے پانی لانے پر مقرر کیا جاتا ہے کیونکہ ان علاقوں میں…
مزید پڑھیں -
ملک میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک کا ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی جو 2023 میں 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار272 تک پہنچ گئی ہے۔ جاری اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں خیبر پختونخوا…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، 54 افسران کے تبادلوں کی اجازت
الکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرکے گریڈ 18 سے 21 تک کے 54 افسران کے تبادلوں کی اجازت دیدی ہے جس میں 14 افسران کو اسٹبشلمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا کے نام مراسلہ جاری کرتے ہوئے تبادلوں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر کو نیوزی لینڈ میں عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا
خیبر پختونخوا کی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بٹگرام سونیا شمروز خان نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ سونیا شمروز خان کو بہترین پولسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ…
مزید پڑھیں -
بی آرٹی پشاور کو کوئی مالی مسائل کا سامنا نہیں، ترجمان ٹرانس پشاور
ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی کو ہر مہینے باقاعدگی سے سبسیڈی مل رہی ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں پنجاب سے فرار ہوکر محبت کی شادی کرنے والا جوڑا گرفتار
نوشہرہ میں پنڈی کھیپ پولیس اور اکوڑہ خٹک پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے فرار ہوکر محبت کی شادی کرنے والا جوڑا گرفتار کرلیا۔ پنڈی کھیپ پولیس کے تفتیشی آفیسر اے ایس آئی طارق محمود کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈی کھیپ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جنہیں اکوڑہ خٹک…
مزید پڑھیں