لائف سٹائل
-
ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا
ملک میں 24 قیراط کا سونا 1200 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں کی انٹری پوائنٹ کیمپ میں رجسٹریشن جاری
ضلع خیبر لنڈیکوتل انٹری پوائنٹ کیمپ میں رجسٹرڈ ہونے کے بعد طورخم بارڈر کے راستے افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی
مزید پڑھیں -
لکی مروت کے ایک گاؤں میں شادی بیاہ کی رسومات میں گانے بجانے پر پابندی عائد
اگر کسی نے گانے بجانے کا پروگرام منعقد کیا تو گاؤں بھر کے علمائے کرام ان کا نکاح نہیں پڑھائیں گے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: پولینڈ سے آئے سیاحوں کے لیے دورہ پشاور کا اہتمام
خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام پولینڈ سے پاکستان کے دورے پر آئے ٹوور آپریٹرز کیلئے دورہ پشاور شہر کا اہتمام کیا گیا۔ سیاحوں کو تاریخی مسجد مہابت خان، چوک یادگار، گھنٹہ گھر، سیٹھی ہاؤس، ہیریٹیج ٹریل، گورگٹھڑی آثارقدیمہ، تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج اور پشاور کا مشہور ٹرک آرٹ لے جایا…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مہلت آج ختم
غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، حکومت نے مہلت ختم ہوتے ہی غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان افراد کے لئے ملک بھر میں 49 ہولڈنگ پوائنٹس بھی قائم کیے جا چکے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: مالاکنڈ میں پولیس اور لیویز کو ضم کرنے کی منظوری
خیبر پختونخوا کی صوبائی ٹاسک فورس نے سابق قبائلی اضلاع میں ایلیٹ فورس کے قیام جبکہ مالاکنڈ ڈویژن میں لیویز اور پولیس کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کی زیر صدارت منعقدہ ٹاسک فورس کے اجلاس میں پولیس فورس کو امن وامان کی موجودہ صورت حال کے تقاضوں…
مزید پڑھیں -
میرانشاہ بازار کے متاثرہ دکانداروں کو جلد معاوضے ادا کیے جائیں، تاجر برداری
شمالی وزیرستان میرانشاہ تاجر برادری کے چیئرمین ثناء اللہ اور صدر انور حسن کی سربراہی میں درجن بھر دکانداروں نے میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ آٹھ سالوں سے در در کی ٹوکرے کھا رہے ہیں، بچوں کی تعلیم تباہی کے دہانے پر ہے، کاروبار مکمل طور پر ختم…
مزید پڑھیں -
پشتو کے مشہور شاعر لائق زادہ لائق انتقال کرگئے
پشتو زبان کے مشہور شاعر ادیب اور کئی کتابوں کے مصنف لائق زادہ لائق انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق لائق زادہ لائق عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ رات پشاور کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاعر لائق زادہ لائق کو آج مدائن سوات میں آبائی قبرستان میں سپردخاک…
مزید پڑھیں -
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں صرف ایک دن باقی
ڈیڈلائن قریب آتے ہی بارڈرز پر رش بھی بڑھ گیا ہے۔ طورخم بارڈر کے قریب سینکڑوں گاڑیاں موجود ہیں جہاں ہزاروں افغان مہاجرین واپسی کررہے ہیں
مزید پڑھیں -
کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، دو خواتین جاں بحق
ریسکیو 1122 کے مطابق ٹریفک حادثہ تیز رفتار موٹر کار کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
مزید پڑھیں