لائف سٹائل
-
خیبر پختونخوا میں کھاد کا مصنوعی بحران، بوری کی قیمت 5 ہزار سے متجاوز
ارباب محمد جمیل نے بتایا کہ کھاد ڈیلروں کی من مانی نے غیر یقینی کی صورتحال پیدا کردی ہے
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
لیوی ٹیکس کیا ہوتا ہے اور یہ کیوں لاگو کیا جاتا ہے؟
ٹیکسیشن گورننس کا ایک بنیادی پہلو ہے جو حکومتوں کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے درکار مالی وسائل فراہم کرتا ہے
مزید پڑھیں -
”انسان بدل گیا تو قدرت نے بھی اپنے نظاموں کو تبدیل کر دیا”
72 سالہ امین الدین کے مطابق آج سے 40 سال قبل نومبر میں جاڑے کا موسم ہوتا تھا؛ جمعہ کو ہلکی دھیمی بارش شروع ہو جاتی تو اگلے جمعے تک جاری رہتی تھی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں گیس لیکیج باعث دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد زخمی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
گلگت: 11 سالہ لڑکے کی شادی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
دیامر کے علاقے داریل سے تعلق رکھنے والے حق نواز کی شادی کو صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جن کے مطابق ایسی روایات کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈپریشن کی نشانیاں کیا ہیں؟
ڈپریشن ہم اسے کہہ سکتے ہیں جب ایک انسان مسلسل دو سے تین ہفتوں تک خود میں کوئی خاص تبدیلی محسوس کرے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق
ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی دو ریسکیو ایمبولنسز جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی
مزید پڑھیں -
تحفظ کے قوانین نہ ہونے کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے صحافی مسائل کا شکار
25 نومبر 2018 کو ملک اسماعیل کے خلاف یونیورسٹی کی جانب سے پیمرا میں کیس دائر کیا گیا
مزید پڑھیں