لائف سٹائل
-
کیا لڑکا لڑکی کا ایک دوسرے سے بات کرنا غلط ہے؟
آج کل ہم جس جگہ یا جس ادارے کو دیکھتے ہیں تو ادھر میل اور فیمیل دونوں ساتھ کام کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر تیسرے روز بھی بند، سینکڑوں گاڑیاں سرحدپار کرنے کے انتظار میں
طورخم ایک مصروف بارڈر کراسنگ ہے ائے روز گاڑیوں کی آمدورفت مختلف وجوہات کی بناء پر بند ہونے سے تجارت تباہ ہوگی۔ ڈرائیورز
مزید پڑھیں -
بڑھتی ہوئی آبادی ماحولیاتی تبدیلی پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہیں؟
سدرہ آیان پاکستان خوبصورتی کے لحاظ سے مختلف حسین مناظر، زرخیز زمینوں اور قدرتی وسائل سے مالا مال سرزمین ہے جو کہ اس وقت مختلف قدرتی آفات و مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ پاکستان میں سب سے بڑا مسلہ بڑھتی ہوئی آبادی ہے جس کا جنگلات کی کٹائی اور ماحولیاتی تبدیلی سے بڑا گہرا…
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی: کتاب سے اک ڈراؤنے خواب تک
فہیم آفریدی اپنے بچپن، اور سکول کے زمانے کی ‘کمانڈر سیف گارڈ’ اور اِس جیسی دیگر سرگرمیوں کی یادیں لے کر پشاور کے شہاب الدین آج سے دو تین سال قبل کلائمیٹ چینج اور پانی کی قلت بارے پڑھ کر تھوڑے ‘موٹیویٹ’ ہو گئے تھے، تاہم یہ ‘موٹیویشن’ اتنی اور ایسی نہیں تھی کہ اُسے…
مزید پڑھیں -
طورخم سرحد پر بغیر پاسپورٹ ڈرائیورز کو روک دیا، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں
پاک افغان طورخم سرحد پر کارگو گاڑیوں کے افغان ڈرائیورز کے لیے پاسپورٹ کی شرط پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا، پاسپورٹ نہ رکھنے والے ڈرائیورز کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے پاکستان آنے والی سیکڑوں کارگو گاڑیاں طورخم بارڈر پر پھنس گئیں، افغان حکام نے بھی…
مزید پڑھیں -
کیا پاکستان سے سگریٹ نوشی کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟
سدرہ آیان آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) نے پاکستان سے اگلے دس سالوں میں سگریٹ نوشی کے مکمل خاتمے کا اعادہ کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ اس مقصد کے حصول کے لیے اجتماعی کوششوں اور متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اے…
مزید پڑھیں -
ہماری پیدائش میں ہمارا اپنا کیا قصور ہے؟
عابد جان ترناو "جب کوئی حقارت سے ہیجڑا کہتا ہے تو بہت درد ہوتا ہے. ہمیں اللہ تعالیٰ نے ایسے ہی پیدا کیا ہے، ہماری پیدائش میں ہمارا اپنا کیا قصور ہے؟ لوگوں کی نظریں، ان کی باتیں دل چیر کر رکھ دیتی ہیں۔” یہ الفاظ تھے خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی روبی…
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع 6 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے
پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ اباد، سوات ،مردان، چارسدہ، خیبر، مہمند، نوشہرہ، چترال، دیر، شانگلہ اور گردونواح میں محسوس کیے گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سیکل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سال 2023 سیاحت کے لئے کیسا رہا؟
حناء گل خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پوری دنیا میں سیاحت کے لئے مشہور ہے جن میں کئی سیاحتی مقامات ایسے بھی ہیں جہاں ہر سال ایک بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح سیر وتفریح کے لئے آتے ہیں۔ ان سیاحتی مقامات میں سوات، کمراٹ، نتھیاگلی، گلیات، ناران، کاغان، چترال اور دیگر علاقے…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کئی دن سے چھائی رہنے والی دھند ہے یا سموگ؟
دھند کا یہ سلسلہ رواں ہفتے برقرار رہے گا اور آئندہ چند روز تک کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے
مزید پڑھیں