لائف سٹائل
-
باجوڑ سوئل ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام سے زمینداروں کو اپنی معاشی حالت میں بہتری کی امید
شفیع اللہ کو دو سال پہلے یہ گمان بھی نہیں تھا کہ باجوڑ میں بھی زرعی زمینوں کے نمونوں کا ٹیسٹ لیبارٹری میں ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا
مزید پڑھیں -
رمضان کی آمد کے ساتھ ہر چیز کی قیمت میں اضافہ
رمضان جیسے بابرکت مہینے میں خواہ امیر ہو یا غریب سب کا دل کرتا ہے کہ افطاری کے وقت ان کے دسترخوان پر سب کچھ موجود ہو
مزید پڑھیں -
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا
مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں ہوگا جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے۔
مزید پڑھیں -
ٹی این این کی خالدہ نیاز نے سیکنڈ جینڈر کلائمیٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا
خالدہ نیاز کو یہ ایوارڈ جینڈر کلائمیٹ ایوارڈ کی کیٹیگری "ینگ کلائمیٹ جرنلزم" میں دیا گیا
مزید پڑھیں -
رشکئی انٹرچینج پر مسافر بس حادثے کا شکار، خاتون جاں بحق
اب تک 35 زخمیوں اور ایک جاں بحق ہونے والی خاتون کو ایم ایم سی منتقل کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے سے ایک طرف اگر خریدار پریشان ہیں تو اسی طرح خود صراف بھی مشکلات سے دو چار ہیں
مزید پڑھیں -
رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب
زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے
مزید پڑھیں -
سال کا ایک نہیں ہر دن خواتین کے نام
آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور کی صائمہ محبوب خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے پرعزم
اپنا روزگار شروع کرنے کیلئے انہوں نے 8 سے 10 لاکھ روپوں تک انوسٹ کیا تھا
مزید پڑھیں