خیبر پختونخوا
-
لکی مروت میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کے حملے میں پولیس اہلکار زخمی
پولیس نے زخمی پولیس اہلکار کو علاج معالجے کیلئے ڈی ایچ او کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر ہے، جبکہ ہلاک دہشت گرد کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس،ہسپتال اہلکار معطل
ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم موسیٰ کی موت پر نوٹس کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ طالب علم کو حیات آباد میڈیکل کمپلکس لایا گیا تو بیڈ سارے فل تھے۔ ریفرل زیادہ ہونے سے پشاور کے تمام ہسپتالوں میں آئی سی یو بیڈ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع
پولیو مہم کے دوران 26 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔ انسداد پولیو مہم سات جون تک جاری رہے گی۔ 2023 میں پولیو کیسز کی تعداد چار،جبکہ رواں سال پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
بشکیک سے مزید 287 طلبہ کی آمد
اب تک پانج خصوصی پروازوں کے ذریعے کل 1450 طلبہ کو وطن واپس لایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا سرکاری افسران اپنی ڈیوٹی کے دوران تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟
اگر ایک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اپنے دیگر ماتحت آفیسرز کے پشت پناہی کر رہی ہو اور ESTA-Code کو ہوا میں اڑایا جارہا ہو تو اس کے خلاف کون ایکشن لے گا یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے؟
مزید پڑھیں -
باجوڑ کے نوجوانوں کا منشیات سے پاک معاشرے کا عزم
قبائلی ضلع باجوڑ میں بھی منشیات کا کاروبار عروج پر پہنچ چکا ہے۔ جس میں چرس پاؤڈر اور آئس کا نشہ سر فہرست ہیں۔ جس میں زیادہ تر نوجوان طبقہ مبتلا ہیں۔ تو اس گمبھیر صورتحال میں دوسری طرف ضلع باجوڑ علاقے ارنگ کے چند دوستوں نے منشیات سے پاک معاشرے کا عزم کیا
مزید پڑھیں -
پشتو ڈراموں کے معروف اداکار سید ممتاز علی شاہ 91 برس کی عمر میں چل بسے
صدارتی ایوارڈیافتہ اداکار سید ممتاز علی شاہ نے پی ٹی وی اور اے وی ٹی خیبر کے بے شمار ڈراموں میں کام کیا۔
مزید پڑھیں -
اہل تشیع برادری آج عید غدیر منا رہی ہے، یہ تہوار کیوں منایا جاتا ہے؟
نبی جان اورکزئ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں وہ لوگ عید الغدیر یا عید غدیر عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں جو اس پر یقین رکھتے ہیں. قبائلی ضلع کرم میں بھی یہ تہوار ان علاقوں میں منایا جا رہا ہے جہاں اہل تشیع آباد ہیں۔ زیادہ تر لوگ تجسس کے شکار ہیں…
مزید پڑھیں