خیبر پختونخوامتفرق

پشتو ڈراموں کے معروف اداکار سید ممتاز علی شاہ 91 برس کی عمر میں چل بسے

پشتو اور اردو ڈراموں کے معروف اداکار سید ممتاز علی شاہ طویل علالت کے بعد 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

صدارتی ایوارڈیافتہ اداکار سید ممتاز علی شاہ نے پی ٹی وی اور اے وی ٹی خیبر کے بے شمار ڈراموں میں کام کیا۔

سید ممتاز علی شاہ پشتو کے مشہور شاعر حمزہ بابا کے قریبی ساتھی تھے۔ سید ممتاز علی شاہ کا تعلق پشاور کے علاقہ سفید ڈھیری سے تھا۔

مرحوم سید ممتاز علی شاہ کا نماز جنازہ آج پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں ادا کیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button