خیبر پختونخوا
-
بارش اور برفباری، پشاور میں سردی کی شدت 2 سینٹی گریڈ ریکارڈ
سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تیمار داری کرنے والوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
محکمہ ثقافت کا ماہ جبین قزلباش کیلئے 5 لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان
ماہ جبین قزلباش پشتو موسیقی کا سرمایہ ہے جنہوں نے موسیقی کو نیا روپ دیا ہے اور پوری دنیا میں پشتو کا نام روشن کیا ہے۔ عاطف خان
مزید پڑھیں -
بنوں میں ٹریفک اہلکار کے تشدد سے صحافی زخمی
بنوں پریس کلب کابینہ کا آئی جی خیر پختونخوا، ڈی آئی جی بنوں او ڈی پی او بنوں سے متفقہ طور پر ٹریفک پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
ٹی این این کی خبر پر ایکشن، صحت کی ٹیموں کا عشیری درہ الماس کا دورہ
علاقے میں پیپاٹائٹس کی وبا پھیلنے پر مقامی افراد نے محکمہ صحت اور صوبائی حکومت سے امدادی ٹیمیں بھیجنے کا مطالبہ کیا تھا اور ان کے اس مطالبے کو ٹی این این نے اجاگر کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.2 شدت زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی گہرائی 181 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکشن ریجن افغانستان تھا۔ زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیں -
”نئے پاکستان میں ہمیں مزدوری نہیں مل رہی”
میں ژوب سے چترال آیا ہوں محنت مزدوری کے لیے لیکن یہاں بھی فنڈ نہیں ہے جس کی وجہ سے ترقیاتی کام نہیں ہورہے
مزید پڑھیں -
کیا خیبر پختونخوا میں پہلے کوئی وزیر تعلیم میٹرک پاس رہے تھے؟
میٹرک پاس اکبر ایوب خان کو نیا وزیر تعلیم مقرر کیا گیا ہے جن کے بارے میں سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر بحث مباحثے بھی جاری ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور، پاکستان کے پہلے سِکھ نیوز کاسٹر کا بھائی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
مقتول رویندر سنگھ کی اگلے چند روز میں شادی ہونے والی تھی جوشاپنگ کے سلسلہ میں شانگلہ سے پشاور آیا تھا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
2020 کے دوسرے ہفتے میں ہی وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ کا فیصلہ
خیبرپختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا فیصلہ ضابطہ دیوانی اور انسداد منشیات کی قوانین میں ترامیم پر حکومتی خاموشی پر کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی تحقیقات: 4 افسرا ن کے بیانات قلمبند، گلبہار سٹیشن میں چوری
گلبہار بی آر ٹی سٹیشن پر تحقیقات شروع ہونے کے بعد گزشتہ شب نامعلوم افراد نے اہم ٹیکنیکل آلات چوری کرلئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں