خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا: ہاؤسنگ سوسائیٹیز اور پلازے زرعی زمین نگھلنے لگے

 

خیبر پختونخوا کی زرعی زمینیں ہاتھ سے نکل رہی ہیں اور دھڑا دھڑ ہاؤسنگ سکیموں کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔ روزانہ اخبار میں کسی نئے نام کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تشہیر ہو رہی ہوتی ہے جن میں ، پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق، دس میں سے ایک سکیم سرکاری ہوتی ہے۔

بڑھتی آبادی اور درست منصوبہ بندی کے فقدان کی وجہ سے پہلی ہی اشیا خرد و نوش جیسے آٹا، چینی، سبزی کے بحران بن چکے ہیں۔ ایسے میں آئے دن غیر قانونی و غیرمنظم ہاؤسنگ سکیمیں اور کمرشل پلازے صوبے اور ملک کے دیگر حصوں میں تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں اور زرعی زمین کا بڑا رقبہ استعمال کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: وہ وقت دور نہیں ہے جب یہ صوبہ اشیائے خوراک کے لیے مکمل طور پر دوسرے صوبوں پر انحصار کرے گا۔ 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button