خیبر پختونخوا
-
80 جاں بحق: کورونا کے وار، مرغوں کی لڑائی اور والی بال میچز ایک ساتھ جاری
اس پر مستزاد یہ کہ عوام تو ایک طرف خود حکمران اور حکمران جماعت کے عہدیدار اور رہنماء حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے ایک ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق
صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل منان نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد کریم کورونا سے متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
بلی ٹانگ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر تعینات ہونے پر اہل علاقہ خوشی سے نہال
مقامی خواتین میل ڈاکٹر کے پاس علاج کے لئے جاتی ضرور تھیں لیکن اپنی پوشیدہ امراض بتانے میں شرم محسوس کرتیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 25 ہوگئی
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کے مطابق نوشہرہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد تین ہوگئی۔
مزید پڑھیں -
بچوں کی اگلے کلاسوں میں فری پروموشن کا فیصلہ نہیں کیا۔ اکبر ایوب خان
کلاس اول ادنیٰ سے کلاس ہشتم تک کے بچوں کو فری میں اگلے کلاسوں میں پروموشن کے حوالے سے میڈیا پر غلط باتیں لوگوں تک پہنچائی جا رہی ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم
مزید پڑھیں -
صرف الخدمت کے رضاکار تھے جنہوں نے ہمارا حال پوچھا۔ خواجہ سراء
نوشہرہ کینٹ اور جہانگیرہ میں مقیم 21 خواجہ سراؤں میں فوڈ پیکج تقسیم، پیکج آٹا، چائے، چینی، دال، سبزی اور دیگر سامان پر مشتمل
مزید پڑھیں -
احساس کفالت پروگرام، پشاور میں 16، مردان میں 6 ری ٹیلرز گرفتار
ریٹیلرز سے پوری رقم (12000) حاصل کریں، اگر کوئی ریٹیلر مستحقین سے کٹوتی کرے تو فوری طور پر موقع پر ضلعی انتظامیہ یا پولیس کو اطلاع دیں۔ ڈی سی پشاور
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید تین افراد جاں بحق، تعداد 23 ہو گئی
ذرائع کے مطابق مرحوم تبلیغ کے سلسلے میں گئے تھے اور کچھ دن قبل بلوچستان سے واپس ائے تھے۔
مزید پڑھیں -
مردان: دو روز قبل مرنے والے شخص کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا
متوفی میں کورونا کی تصدیق سے تدفین میں حصہ لینے والے افراد میں کھلبلی مچ گئی۔
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ کے ڈی ایچ او بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹر وحید گل نے خود کو کورنٹائن کردیا۔
مزید پڑھیں