خیبر پختونخوا
-
‘حکومت آن لائن کلاسز ختم کرکے تعلیمی ادارے کھول دے’
طلباء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان لائن کلاسز کا فیصلہ ہمیں منظور نہیں کیونکہ ہر جگہ انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں۔
مزید پڑھیں -
گولین واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کا افتتاح، پانی کی فراہمی پر کام کا آغاز
سکیم سیلاب کے باعث ناکارہ ہونے کے بعد چترال ٹاؤن کی چالیس ہزار آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئی تھی۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
پٹرول بحران تین دنوں میں حل نہ ہو سکا، خیبر پختونخوا میں پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
وفاقی کابینہ کی جانب سے پٹروولیم بحران پر سخت نوٹس اور وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں تین دنوں میں پٹرول کا معاملہ حل ہونے کی یقین دہانی بھی کام نہ آسکی، پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں پٹرول کا بحران بدستور موجود ہے۔ پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی…
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے چار شدت پسند گرفتار
ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار دہشت گردوں کا مختلف تخریبی سرگرمیوں اور بھتہ خوری میں ملوث ہونے کا اعتراف، ملزمان کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد کر لیے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
کورونا مریض کے علاج پر کتنے اخراجات آتے ہیں؟ نجی ہسپتالوں کو تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
خیبرپختوںخوا حکومت نے نجی ہسپتالوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کورونا مریضوں کے اخراجات کی تفصیلات جاری کیا کریں۔ اس سلسلے میں صوبائی ہیلتھ کئیرکمیشن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں نجی ہسپتالوں کو ہدایات دی گئی ہے کہ کورونا مریضوں کے علاج کے اخراجات اپنے نوٹس بورڈز اور آفیشل ویب سائٹس پر…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں خاتون سمیت مزید تین اراکین اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق
خیبر پختونخوا کے مزید تین ارکین اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تورغر سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے لائق محمد خان کے مطابق انہوں نے طبیعت خراب ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان…
مزید پڑھیں -
ہسپتال میں سالگرہ منانے والا بزرگ شہری, جواں سالہ لیبارٹری اسسٹنٹ کورونا سے جاں بحق
خیبرپختونخو میں آج اب تک کورونا سے مزید 3 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جن میں 71 سالہ وہ بزرگ بھی شامل ہیں جن کی چند دن پہلے ہسپتال میں سالگرہ کا کیک کاٹتے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ باقی جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق نوشہرہ سے ہے۔ حیات آباد میڈیکل کملیکس کے زرایع…
مزید پڑھیں -
‘افغانستان میں امن قائم ہونے کے بعد بھی وہاں جانے کو تیار نہیں ہوں’
انہوں نے کہا کہ انکے والدین پاکستان میں دفن ہے اور ان یہاں اپناگھرہے اور افغانستان میں امن کے بعد بھی وہ یہاں سے جانے کو تیارنہیں
مزید پڑھیں -
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی میں کورونا وائرس کی تصدیق
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے عوام سےصحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی اور ساتھ ہی ہدایت کی ہے کہ عوام بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں
مزید پڑھیں -
‘کورونا کا شکار ہوا تو گاؤں میں یہ پروپیگنڈا تھا کہ رقم بٹورنے کے لئے ڈرامہ کر رہا ہوں’
یہ کہانی ضلع بونیر نانسیر گاؤں سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ پرائمری سکول ٹیچر تاج ولی شاہ کی ہے جو حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر ہسپتال سے گھر جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں