خیبر پختونخوا
-
دیر کے کوٹو ہائیڈل پاور منصوبہ پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ، چینی انجینیئرز کی جلد واپسی متوقع
دیر لوئر میں تین ماہ سے بند کوٹو ہائیڈیل پاور پراجیکٹ پر آئندہ پیر سے تعمیراتی کام دوبارہ شروع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق پختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹوپیڈو قاضی محمد نعیم نے کوٹو ہائیڈیل پاور پراجیکٹ پرآئندہ پیر تیرہ جولائی سے باقاعدہ طور پرتعمیراتی کام شروع کرانے کی…
مزید پڑھیں -
کورونا وبا: پاکستان میں یونیورسٹیز 3 اگست سے کھولنے کا فیصلہ
دستاویزات کے مطابق پہلے مرحلے میں فیکلٹی ممبران اور وہ طلباء جن کو انٹرنیٹ پرابلم ہو انہیں کیمپس بلایا جائے گا
مزید پڑھیں -
صوابی میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی رزڑ شہید
فائرنگ سے ڈی ایس پی کے دو گن مین دو پولیس اہلکارطیب اورشاہ فیصل خان شدیدزخمی ہوگئے
مزید پڑھیں -
‘عامرتہکالی کیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کو مثالی سزا دی جائے گی’
اپنے ایک بیان میں آئی جی نے کہا ہے کہ ان اہلکاروں نے پولیس شہداء اور انکی قربانیوں کی بےعزتی کی ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان مچن بابا کی زیارت کر کے واپس آنے والے زائرین کی گاڑی کو لدھا کے علاقے شپیشتین میں حادثے کا شکار ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
کیا ہاتھ دھونے سے آپ واقعی کورونا سے بچ سکتے ہیں؟
انسانی جسم کے اندر وائرس مختلف طریقوں سے داخل ہو سکتا ہے لیکن سب سے عام جو ذریعہ جو ہے وہ آپ کا اپنا ہاتھ ہے۔ ڈاکٹر زیب
مزید پڑھیں -
کورونا، پشاور کا بی اے پاس نوجوان نوکری سے فارغ، سموسے بیچنے پر مجبور
پشاور شہر کوہاٹ روڈ سے تعلق رکھنے والے ماں باپ کے اکلوتے بیٹے محمد سلمان نے گریجویشن کے فوراً بعد گھر کا چولہا جلانے میں والد کا ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: بچوں پر جنسی تشدد کے مجرم کی پھانسی کی وڈیو منظر عام پر لانے کی سفارش
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بچوں پر تشدد کی روک تھام اور ملزمان کو سزائیں تجویز کرنے کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی
مزید پڑھیں -
شیخوپورہ ٹرین حادثہ: سکھ لواحقین کے لیے امداد کا اعلان
ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے افراد سے لواحقین کا جو نقصان ہوا ہے اسے کسی صورت پورا نہیں کیاجا سکتا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، اپنی سگی ماں کا قاتل گرفتار
3 جون کو والدہ کو قتل اور والد کو زخمی کرنے والے ملزم تیمور خان کا اعتراف جرم، ملزم کو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس
مزید پڑھیں