خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا: دینی مدارس میں بھی کھیلوں کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
جس کے پہلے مرحلے میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں طلباء کے لیے بیڈمنٹن کورٹ کی تعمیر شروع کردی گئی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی 8 یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلرز سے محروم
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں وائس چانسلر و پرو وائس چانسلرکا عہدہ خالی ہے جب کہ چترال یونیورسٹی کے تمام امور پراجیکٹ ڈائریکٹر کے سپرد ہیں
مزید پڑھیں -
بی آرٹی: پبلک ٹرانسپورٹ کو عید الاضحیٰ کے بعد ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ
بی آر ٹی منصوبہ شروع ہونے کے باعث 27کلو میٹر کے روٹس پر پبلک ٹرانسپورٹ کے چلنے پر مکمل پابندی ہو گی
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: غیرت کے نام پرشادی شدہ خاتون سمیت دو افراد قتل
گزشتہ روز 19 سالہ داود اور 29 سالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ(ت) کو آتشیں اسلحہ اور تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کردیا گیا
مزید پڑھیں -
گل پانڑہ کی وائرل ٹک ٹاک ویڈیو کی تحقیقات مکمل، رپورٹ چیف سیکرٹری کو ارسال
تحقیقاتی رپورٹ کے بعد غفلت کے مرتکب ہونے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ گل پانڑہ نے معذرت بھی کی تھی
مزید پڑھیں -
لوئر دیر میں نوجوان کی خودکشی، چارسد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
لکی مروت میں چشمہ روڈ پر میر عالمی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی
مزید پڑھیں -
آئی جی کے پی پر حملے کی منصوبہ بندی
بتایا گیا ہے کہ کالعدم جماعت الاحرار کے دہشت گرد آئی جی خیبرپختونخوا پر ان کے آفس میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، نو سالہ بچی چچا زاد کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار
گزشتہ روزمسماۃ (ش)نے تھانہ اکبر پورہ میں آکر رپورٹ درج کی کہ 26-06-2020کو میری بیٹی 09سالہ بیٹی (خ) روتے ہوئے گھر آئی اور رو رہی تھی
مزید پڑھیں -
کرم، دو دھماکوں میں 3 اہلکار زخمی، پشاور، 2 دہشت گرد ایک بھتہ خور گرفتار
دہشتگردوں کو مالی معاونت فراہم کرنے والے چار ملزمان 2,33,620 امریکی ڈالرز اور 55 عدد موبائل فونز سمیت گرفتار
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، خیبر پختونخوا کے وکلاء کیلئے ریلیف فنڈ جاری
ٹی این این نے گذشتہ دنوں ایک خصوصی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا تھا کہ وکلاء کو صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا فنڈ اندرونی نا اتفاقی کے باعث تاحال استعمال نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھیں