خیبر پختونخوا
-
بونیر: مکان پر تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق
علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد اپ کے تحت اب تک چھ افراد ملبے سے نکالے ہیں جن میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
صرف خواتین پر مشتمل خیبر پختونخوا کی تاریخ کا واحد پروڈکشن ہاؤس
تصویر لینی ہو، ویڈیوز بنانے ہوں، ڈرون آپریٹ کرنا ہو یا پروڈکشن سے متعلق جو بھی کام کرنا ہو انہی خواتین ممبرز کے ذریعے تمام تر فرائض انجام دیئے جا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
سیلاب کا خطرہ، بیشتر اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری، لوگوں کی نقل مکانی شروع
ضلعی انتظامیہ کے ساتھ قر یبی رابطے میں ہیں، سیاحوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں۔' پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
مانسہرہ، لکڑیاں پکڑنے کی کوشش میں میاں بیوی سمیت 3 افراد موجوں کی نذر
شوہر کی لاش برآمد، بیوی تاحال لاپتہ، لینڈ سلائیڈنگ سے بالائی علاقوں کی متعدد لنک سڑکیں بند
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ایم پی اے اعصام الدین معطل
شوکت یوسفزئی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ قبائلی رکن اعصام الدین نے اسمبلی پر خودکش حملے کی دھمکی دی لیکن سپیکر نے ایکشن نہیں لیا
مزید پڑھیں -
ریگی ماڈل ٹاؤن میں سہولیات کا فقدان، علاقہ مکین سڑکوں پرنکل آئے
انہوں نے کہا کہ ہم یہاں ایک اچھی زندگی بسر کرنے کے خواب ساتھ لائے تھے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے
مزید پڑھیں -
خیبرٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ کا آج سے او پی ڈی کھولنے کا اعلان
رواں سال23 مارچ کو کورونا وبا کی روک تھام کی وجہ سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈیز سروسز بند کئے گئے تھے اور یہ فیصلہ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ہوا تھا
مزید پڑھیں -
سوات، اگست کے دوران 101 ٹریفک حادثات، 14 آ تشزدگیاں، ڈوبنے کے 23 واقعات
ریسکیو 1122 سوات کنٹرول روم کو اگست کے مہینے میں 24120 کالز موصول ہوئے جس میں 14465 فیک کالز تھیں۔ ریسکیو 1122 سوات کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ
مزید پڑھیں -
دیر لوئر، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار زخمی
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس ذرائع
مزید پڑھیں -
مالم جبہ, ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کی رہائشگاہ میں آتشزدگی
شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے عمارت کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا، امدادی ٹیموں نے 2 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا
مزید پڑھیں