خیبر پختونخوا
-
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور میں 10 ملی میٹر، کاکول میں 38 اور چیراٹ میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ صبح سے کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں بھی بوندا باندی کا سلسلہ بھی جاری ہے
مزید پڑھیں -
قرآن شریف کی بے حرمتی کے الزام میں نوشہرہ سے ایک شخص گرفتار
پولیس کے مطابق 27 اگست کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جسمیں رسالپور میں قران شریف کے اوراق نالی سے اکٹھے کئے جا رہے تھے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں مستورات کا تنازعہ، قتل اور اقدام قتل کے 3 ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والے خون آلود چاقو برآمد، تینوں ملزمان تھانہ جلوزئی منتقل
مزید پڑھیں -
سوات سیلاب: مزید تین افراد کی لاشیں برآمد
ریسکیو اور دیگر محکموں کا ریسکیو اپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں اب تک تین افراد کی لاشوں کو نکالا جاچکا ہے
مزید پڑھیں -
بونیر، رواں ہفتے بارشوں سے سڑکوں کو ناقابل تلافی نقصان
سڑک کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر کی جائے تاکہ سپلائی لائن بحال ہو اور عوام کسی بڑے حادثے کا شکار نہ ہو جائیں۔ اہل علاقہ کی اپیل
مزید پڑھیں -
چترال: ریشن سیلاب متاثرین امداد کے منتظر
26 اگست کو آنے والے سیلاب کی وجہ سے واحد پل، مکانات، بجلی گھر، زیر کاشت زمین اور کھری فصل کو شدید نقصان پہنچاہے تاہم ابھی تک ان متاثرین کو امداد نہ مل سکا
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں تیل اور گیس کے مزید ذخائردریافت
تیل اور گیس کے ذخائر سے ابتدائی طور پر یومیہ 16 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 12 بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا
مزید پڑھیں -
بروغل فیسٹیول چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث ملتوی
دو روزہ فیسٹیول 12 اور 13 ستمبر کو وادی بروغل میں منعقد ہو گا، یاک پولو، کرکٹ، فٹبال، بزکشی، میراتھن ریس، رسہ کشی سمیت روایتی کھیل اور موسیقی کی محفل کا انعقاد ہو گا
مزید پڑھیں -
لاہور، چھت گرنے سے بونیر کے 3 نوجوان مزدور جاں بحق
حادثہ کل رات طوفانی بارش کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں ابھی تک گاؤں نہیں پہنچیں۔ ورثاء
مزید پڑھیں -
”اکمل لیونے پشتو ادب کا سرمایہ ہیں، ضائع نہیں ہونے دیں گے”
وزارت اطلاعات پشتو شاعر اکمل لیونی کی مالی امداد کرے گی۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ کی صحافیوں کو یقین دہانی
مزید پڑھیں