خیبر پختونخوا
-
کیا واقعی بعض سکول مقررہ حد سے بھی زیادہ فیس معاف کر رہے ہیں؟
کے پی حکومت نے چھ ہزار سے زیادہ فیس لینے والے تعلیمی اداروں کو بیس فیصد جب کہ چھ ہزار سے کم فیس لینے والے اداروں کو دس فیصد رعایت دینے کی ہدایات دی ہیں
مزید پڑھیں -
‘نشہ انسان کو ماں باپ اور رشتہ داروں سے دور کرتا ہے’
ماں کی خدمت کا وقت آیا تو میں عیاشیوں میں پڑھ گیا، دوستوں کے کہنے پر سرکاری ملازمت چھوڑ کر متحدہ عرب امارت چلا گیا لیکن وہاں مجھے کمپنی سے نکالا گیا
مزید پڑھیں -
"اپنا سکول بیچ کر اب 10 ہزار پر دوسرے سکول میں نوکری کر رہا ہوں”
سکول کے مالک عظمت نے بتایا کہ انکے سکول میں طلباء کی تعداد 150 تھی، جن میں زیادہ تر بچوں کا تعلق غریب گھرانوں سے تھا
مزید پڑھیں -
زینب قتل کیس: گرفتار ملزم کا عدالت میں صحت جرم سے انکار
لزم لعل محمد کو سخت سیکورٹی میں سول جج شیراز فردوس کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزم لعل محمد ذہنی طور پر معذور ہے اور اسکی بات عام لوگ نہیں سمجھ سکتے
مزید پڑھیں -
پرائیویٹ سکولز کے اساتذہ تنخواہوں سے محروم، مالکان کا فیسیں نہ ملنے کا شکوہ
عدالتی احکامات کے باوجود کئی پرائیوئٹ سکول مالکان نے اساتذہ کو کورونا وباء کے دوران تنخواہیں ادا نہیں کی ہیں جس میں سوات سے تعلق رکھنے والی صوبیہ بھی شامل ہے
مزید پڑھیں -
کورونا نے پھر سے سر اٹھانا شروع کردیا، مزید 17 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 641 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 3 لاکھ 22 ہزار452 تک پہنچ چکی ہے
مزید پڑھیں -
مردہ جانوروں کو محفوظ رکھنے کا فن عبد الرحمٰن سے سیکھیں
پرندوں اور جانوروں کے مرنے کے بعد انہیں زندہ شکل ميں محفوظ رکھ لیناحنوط کاری کہلاتا ہے۔جانوروں کے مرنے کے بعد کھال اتار کرمختلف کیمیکلزلگائے جاتے ہیں اور اسے سُکھایا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل، کوئلے کی کان میں دھماکہ، دو مزدور جاں بحق
دھماکہ کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، حادثے میں ایک زدور جھلس کر شدید زخمی، پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر مزدور یونین کا احتجاج، مزدوروں کو بے جا تنگ نہ کرنے کا مطالبہ
اس موقع پر طورخم مزدور یونین کے صدر فرمان شنواری نے کہا کہ طورخم بارڈر پر کام کرنے اور رزق حلال کمانے والے مزدوروں کو بے جا تنگ نہ کیاجائے
مزید پڑھیں -
‘کورونا وائرس کے ڈر نے مجھے گھر والوں سے بھی دور کردیا تھا’
کورونا لاک ڈاون کے دنوں میں ٹیلی ویژن اور اخبار دیکھنے کے علاوہ کوئی اور کام ہی نہیں تھا جس نے مجھے ذہنی مریض بنا دیا
مزید پڑھیں