خیبر پختونخوا
-
‘خیبرپختونخوا حکومت کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار ہے’
وزیرِ اعظم عمران خان سوات میں خیبر پختونخوا حکومت کے فلیگ شپ منصوبے صحت سہولت پروگرام کا افتتاح کریں گے جس کے تحت صوبے کے ہر خاندان کو سالانہ 10 لاکہ تک مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ کے نواحی علاقہ بدرشی سے دو کمسن بہنیں پر اسرار طور پر لاپتہ
5 سالہ وریشہ اور 6 سالہ علیشاء گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے مختلف جگہوں پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مقامی شخص جاں بحق
ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ آج صبح اس وقت سامنے آیا جب ملک نفیس حیدر خیل میرعلی بازار میں حسب معمول خریداری میں مصروف تھے۔
مزید پڑھیں -
سوات میں گلوکاروں اور رقصاؤں کے مشہور محلہ بنڑ کی رونقیں پھر سے بحال ہونے لگی
حنا اب اپنی 12 سالہ بہن حاجرہ کو بھی رقص کے رموز و اوقاف سکھا رہی ہیں اور اکثر اوقات دونوں نوزائیدہ بہنیں محفل میں ایک ساتھ موسیقی کے سروں میں اپنی اعضاء کی شاعری کا رنگ بکھیرتی ہیں اور تماشائیوں سے داد کے ساتھ ساتھ پیسے بھی بٹورتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بند ہو رہی ہیں؟
مردان کے ںواحی علاقے شیخ کلے میں مقامی طور پر مشہور کرکٹ کی بجائے فٹبال ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے میچز دیکھنے کے لئے روزانہ سینکڑوں لوگ میدان کا رخ کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
اینٹی بائیوٹک دوائیاں خریدنا مشکل ہوچکا ہے، پشاور ہائی کورٹ
پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ فلو کی سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے، دوائیاں 300 سے 400 فیصد مہنگی ہوئی ہیں کیا حکومت کو اس کا ادراک ہے ۔جسٹس قیصر رشید اور جسٹس لعل جان خٹک پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے لیبارٹریوں میں ٹیسٹوں…
مزید پڑھیں -
پشاور جلسے میں دہشت گردی ہوئی تو وزیر اعظم پرمقدمہ درج کرائیں گے، مولانا عبدالغفورحیدری
جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے پشاور جلسے کے دوران دہشت گردی کا کوئی واقعہ ہوا تو اس کی ایف آئی آر وزیر اعظم کے خلاف درج کرائی جائے گی۔ جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ گلگت…
مزید پڑھیں -
بنوں، چلتی گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور زخمی
ملزمان ارتکاب جرم کے بعد موقع واردات سے فرار، وجہ عداوت قتل مقاتلہ پر مبنی پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
طویل خشک سالی، لوئر دیر کے عوام موسمی امراض کے گھیرے میں!
ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت نجی علاج گاہوں اور لیبارٹریوں میں مریضوں کی قطاریں لگ گئیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
پشاور: مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں والد اور 2بچے شامل ہیں، دوسری جانب ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا
مزید پڑھیں