خیبر پختونخوا
-
”بی آر ٹی میں مفت کی سیر ختم، اب نان فری زو کارڈ ہی دستیاب ہوں گے”
شہریوں سے التماس ہے کہ وہ غیر مصدقہ اطلاعات اور افواہوں پر کان نہ دھریں اور بی آر ٹی کے بہترین سفر سے مستفید ہوتے رہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور
مزید پڑھیں -
لاکھڑا کول فیلڈ جامشورو میں جاں بحق چاروں کان کن شانگلہ میں سپردخاک
شانگلہ کے عوامی حلقوں کا حکومت سے ان پانچوں کان کنوں کے ساتھ ساتھ دیگر حادثات میں جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ بھی مالی امداد کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
مردان، گرلز ڈگری کالج شیخ ملتون کی سات طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق
کرونا وائرس کے مثبت کیسز رپورٹ ہونے پر کالج سات دن کے لئے بند، کالج میں جاری بی ایس کے امتحان کو کرونا وائرس ایس او پیز کے مطابق جاری رکھا جائے گا۔ ڈی سی
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کیے جانے کی انکوائری کا حکم
گورنر خیبر پختونخوا نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں اساتذہ کے ہاتھوں طالبات کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی طالبات کا ادارے میں ہراسمنٹ واقعات کے خلاف احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر انسپکشن ٹیم کو شفاف انکوائری کی…
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے کیمپوں میں چھائی مایوسی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
کاگان کیمپ میں موجود افغان مہاجرین نےبتایا کہ کرونا وبا کی وجہ سے ان کو معاشی مسائل کے ساتھ ساتھ صحت کے مسائل کا بھی سامنا تھا
مزید پڑھیں -
بی آرٹی: سفری کارڈ کی قیمت میں اضافہ
ٹرانس پشاور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس کے سفری کارڈ کی قیمت 100 سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
الرٹ!!! خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار ایک بار پھر تیز، 8 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کے ساتھ ساتھ وائرس سے اموات میں بھی ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں 189 نئے کیسز سامنے آئے…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے سکولوں میں زیر تعلیم افغان طلباء تعلیم سے محروم
واقعے کے بعد افغان طلباء کے لئے پاسپورٹ کی شرط تو لازمی قرار نہیں دی گئی لیکن ان کے لئے ایف آئی ڈی کے نام سے ایک کارڈ جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پرچوں میں اساتذہ کی جنسی ہراسگی سے تنگ، اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی طالبات کا اعلان جنگ
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طالبات نے اساتذہ کی جانب سے جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں طلباء نے بھی شرکت کی۔ طلبہ و طالبات نے احمد فراز بلاک سے چیف پراکٹر کے دفتر تک ریلی نکالی اور یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی۔…
مزید پڑھیں -
چارسدہ: کالج کے 5 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق، طلباء نے سپورٹس میلے میں بھی شرکت کی ہے
چارسدہ میں ایک نجی کالج کے پانچ طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کالج کو ایک ہفتے کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ مذکورہ کالج کے طلباء نے چند دن پہلے نجی کالجز کے ایک سپورٹس میلے میں شرکت بھی کی تھی جس سے دوسرے کالجز کے طلباء میں بھی…
مزید پڑھیں