خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی میں 4 ماہ کی توسیع کر دی
شہریوں کی صحت کو لاحق سنگین خطرے کے پیش نظر عوام کے وسیع تر مفاد میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
‘پچھلے تین سال قسمت اور امسال کورونا نے امیدوں پر پانی پھیر دیا’
رقم پیر صلاح الدین کو واپس مل چکی ہے، کہتے ہیں کہ اب کسی اور کام میں خرچ ہو چکی ہے اور آئندہ سال حج کے لئے پیسوں کا بندوبست شائد ان سے نہ ہو پائے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ پولیس نے خواجہ سراء کے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنا دی
دو ملزمان گرفتار، تین فرار ہونے میں کامیاب، ملزمان کی گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی، مزید تین ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں -
دو ایسے درخت جو 24 گھنٹے آکسیجن پیدا کرتے ہیں
ڈیرہ شہر میں بڑھتی آبادی کی وجہ سے کس طرح درخت اور پودے اس شہر سے ناپید ہوتے جارہے ہیں اور یہ دائرے میں سرکلر روڈ کے اندرون شہر کا حصہ ہے
مزید پڑھیں -
پشاور کا خانم مارکیٹ، جس پر لاک ڈاؤن کا بھی کوئی اثر نہیں پڑا
کورونا وبا کے پہلے لہر نے تو لنڈے کے کاروبار کو متاثر نہیں کیا لیکن دوسری لہر میں کافی نقصان ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیں -
پبی میں پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے سامنے خودکشی کرلی
یاد رہے چند روز قبل مقتول کے پولیس کانسٹیبل بیٹے کو نامعلوم ملزمان نے گھر کے سامنے قتل کیا تھا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا
پولیو کوارڈینیٹر عبد الباسط کے مطابق مہم کے دوران 64 لاکھ بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائینگے
مزید پڑھیں -
ایک سو دس کتابوں کے مصنف عمر دراز مروت کی دوسری برسی
عمر دراز مروت پشتو میگزین شیخ بدین کے مدیراعلیٰ اور جدید پشتو ادب میں ادبی خدمت گار کے نام سے مشہور تھے۔
مزید پڑھیں -
ڈی ایس پی انیلہ ناز، پشاور کی پہلی خاتون ٹریفک پولیس افسر
پولیس افسر بننے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن اب وہی لوگ اپنی بچیوں کو سکول بھیج رہے ہیں۔ گفتگو
مزید پڑھیں -
موبائل فون کی دوستی، کرک کی دوشیزہ لکی مروت وہاں سے موت کی وادی پہنچ گئی
لڑکے نے یہاں بلایا تھا لیکن صبح سے شام ہو گئی اور وہ لینے کیلئے نہیں آ رہا جس پر دلبرداشتہ ہو کر وہ خودکشی کر رہی ہے۔ لڑکی کا موت سے قبل بیان
مزید پڑھیں