خیبر پختونخوا
-
کرک مندر کو آگ لگانے کا معاملہ، ایف آئی آر میں نامزد 25 افراد گرفتار
پولیس کا کہنا ہے گرفتار ملزمان میں جے یو آئی رہنما رحمت سلام خٹک بھی شامل ہے، پولیس کا کہنا ہے مزید ملزمان کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
قیدیوں سے ملاقات پر پابندی کے باوجود لوگ جیل کے سامنے کیوں بیٹھے رہتے ہیں؟
عمر خان نے بیٹے کے لئے کپڑے اور چند دوسری ضروری اشیاء لائی ہیں لیکن انہیں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر قیدیوں سے ملاقات پر پابندی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
لیڈی ڈاکٹر خولہ جبین تقریبا ایک مہینے سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھیں
مزید پڑھیں -
مردان میں پی ڈی ایم کا جلسہ مقامی سیاسی رہنماؤں کو مہنگا پڑ گیا
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ جلسہ ڈپٹی کمشنر کے اجازت کے بغیر منعقد کیا گیا تھا جبکہ اس کے علاوہ اس دوران کورونا ایس او پیز کی بھی خلاف ورزی کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
کرک میں مندر کا انہدام، صوبائی حکومت نے سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
کرک تحصیل بانڈہ کے علاقہ ٹیری میں موجود ہندؤں کے مندر میں توسیع کی جارہی تھی جس پر مقامی علماء اور عوام شدید مشتعل تھے اور آج بروز بدھ صبح مندر پر چڑھائی کرتے ہوئے عمارت کو آگ لگادی اور اسے مسمار کردیا۔
مزید پڑھیں -
مہمند اکنامک زون اور بونیر ماربل سٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت، حکومت کے بڑے اعلانات
پشاور اور شبقدر سے رضاکارانہ طور پر مہمند اکنامک زون منتقل ہونے والے ماربل فیکٹریوں کو سستی نرخوں میں پلاٹس علاوہ گرانٹس بھی دیئے جائیں گے جبکہ وہاں پر ان لوگوں کو پلاٹس کی فراہمی اولین ترجیح ہوں گی۔
مزید پڑھیں -
کرک میں مشتعل عوام نے مندر کو آگ لگادی
مندر کی اراضی کم ہونے کیوجہ سے مندر کو وسعت دینے کے لئے قریبی اراضی کو شامل کیا جارہا تھا جس پر لوگوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پورے مندر کو ہی مسمار کردیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: 2020 کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں پولیو کیسز میں 76 فیصد کمی
سال 2020 کے دوران کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے میں 3 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے
مزید پڑھیں -
کیا خیبرپختونخوا کی جیلیں دیگر صوبوں کی جیلوں سے واقعی بہتر ہیں؟
مردان شہرمیں واقع سٹی پولیس سٹیشن کا حوالات تقریباً دس فٹ لمبا جبکہ آٹھ فٹ چوڑا ہے اوراس میں اس وقت صرف تین ملزمان موجود ہیں
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ، ہزارہ اور ساؤتھ ریجن میں تین بڑے ہسپتالوں کے قیام کیلئے تجاویز طلب
مجوزہ ہسپتالوں کے لئے زمینوں کی نشاندہی ایسے مقامات پر کی جائے جو اس ریجن کے تمام اضلاع اور علاقوں کے لئے یکساں طور پرقابل رسائی ہو۔ وزیراعلیٰ
مزید پڑھیں