خیبر پختونخوا
-
جب 12 سال کی لڑکی سے ادھیڑ عمر شخص نے اولاد کے لئے شادی رچالی
ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی گل بی بی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی پہلی بیوی سے کوئی اولاد نہیں تھی
مزید پڑھیں -
”1991 کے بعد ایس ایس ٹی اساتذہ کی اپ گریڈیشن نہیں ہوئی”
خیبر پختونخوا کے ایس ایس ٹیچرز اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، مطالبات کے حق میں ریلی، صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج
مزید پڑھیں -
ڈیرہ، مصنوعی انگوٹھوں کی مدد سے سینکڑوں موبائل فون سم نکالنے والا ملزم گرفتار
خواتین کے شناختی کارڈز پہ ثبت انگوٹھے کے نشان کو سکین کر کے ان نشانات کے مطابق ربر کے مصنوعی انگوٹھے تیار کرتا تھا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
چترال: امریکی شکاری کا سب سے بڑے سینگوں والے مارخور کا شکار
امریکن شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ کی غرض سے مارخور کے شکار کے لیے 88 ہزار ڈالر جمع کرائے تھے
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت نے کے پی حکومت کا انسداد منشیات قانون چیلنج کردیا
کے پی اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 143 کو مدنظر نہیں رکھا، عدالت کے پی کے انسداد منشیات قانون کو خلاف آئین قرار دے
مزید پڑھیں -
‘شوہر اکثر لڑتا تھا اس لیے اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا’
نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں ایک ہفتے قبل گھر کے اندر پراسرار طور پر قتل کاڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی بیوی قاتلہ نکلی
مزید پڑھیں -
2020، مردان میں 22 ہزار 968 حادثات، 23 ہزار 8 افراد متاثر
سالِ گذشتہ کو ضلع مردان میں ہونے والے حادثات کے اعدادوشمار اور ان حادثات میں ریسکیو 1122 مردان کی کارکردگی اور خدمات کی تفصیلات جاری
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل ہسپتال میں شوگر انجکشن ناپید، مریضوں کو مشکلات کا سامنا
جب سے ہسپتال میں انجشکن ختم ہوئے ہیں تب سے زیادہ تر مریض انجکشن لگانے سے محروم ہوگئے ہیں کیونکہ وہ میڈیکل سٹورز سے مہنگے انسولین نہی لے سکتے۔
مزید پڑھیں -
کرک واقعہ، سمادھی کی دوبارہ تعمیر کیلئے کمیٹی تشکیل
کمیٹی ہندو کمیونٹی کی مشاورت سے نقصانات کا تخمینہ لگا کر دس دنوں میں تعمیراتی پلان تیار کرے گی، مزید اقدامات کے لئے چیف سیکرٹری کو رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا بھر میں کل سے سال نو کی پہلی بارش کی پیشگوئی
متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کیلئے مراسلہ جاری، سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ہیلپ لائن نمبر 1700 پر دیں، ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں