خیبر پختونخوا
-
کرک، گیس کی عدم فراہمی کے خلاف برقع پوش خواتین کا احتجاج
کرک پیداواری ضلع ہے لیکن ہم لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، رمضان المبارک سے قبل گیس اور بجلی ٹھیک کی جائے بصورت دیگر مستقل احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
کرم میں لائن مین نوشہرہ میں پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق
نوشہرہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ جبکہ کرم میں پی ٹی سی ایل کا لائن مین ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ققتل کر دیا گیا۔ زرائع
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کاروبار کیلئے محفوظ اور پرکشش صوبہ ہے۔ تیمور جھگڑا
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں بے شمار صلاحیتیں موجود ہیں اور وہ کسی بھی میدان میں صوبہ و ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر خزانہ و صحت
مزید پڑھیں -
افغان اساتذہ کی یو این ایچ سی آر کے دفتر کے سامنے خودسوزی کی دھمکی
یو این ایچ سی آر ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں صوبے بھر سے سینکڑوں اساتذہ کی شرکت، مظالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
سیدو شریف ہسپتال کورونا ادویات کی مد میں ڈیڑھ کروڑ روپے کا مقروض
ڈاکٹر محمد نعیم اعوان کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں کورونا وباء کے علاج و معالجے کے لئے ان کے پاس ادویات اور دیگر سامان دستیاب نہیں ہے
مزید پڑھیں -
‘حکومت نے ہلکا بستہ ایکٹ کس فارمولے کے تحت بنایا ہے؟’
نجی سکول کی استانی زینت کا کہنا ہے کہ انکے سکول میں اس ایکٹ پر جنوری سے عمل درآمد شروع ہے اور وہ روزانہ چار مضامین میں کلاس ورک اور ہوم ورک دیتی ہیں
مزید پڑھیں -
وزیراعلی محمود خان کا پشاور ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں کیلئے میڈیا کالونی کے قیام کا اعلان
ہم نے میڈیا کی طرف سے مثبت تنقید کا ہمیشہ خیر مقدم کیا ہے اور خیبرپختونخوا کے صحافی انتہائی ذمہ دارانہ صحافت کر رہے ہیں، وزیراعلی محمود خان
مزید پڑھیں -
کورونا کی تیسری لہر، خیبرپختونخوا میں سیاحت کیلئے نئے ایس او پیز جاری
ایمرجنسی کی صورت میں سیاح کو جلد ہی قریبی ہیلتھ سینٹر سے رجوع کرنا ہوگا جس کے بعد بیمار سیاحوں کو صحت مند سیاحوں سے الگ رکھنا ضروری ہوگا.
مزید پڑھیں -
‘دل نہیں مانتا دوبارہ پی ایس ٹی ٹیسٹ دے دوں’
ہمارے پاس صرف یہی راستہ ہے کہ مستقبل میں کوئی اچھی سی سرکاری نوکری مل جائے لیکن یہاں بھی معاملہ ٹھیک نہیں.
مزید پڑھیں -
سوات میں پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، ایک دہشت گرد ہلاک
واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
مزید پڑھیں