خیبر پختونخوا
-
مہ جبین، اباسین یوسفزئی سمیت صوبے کی دس شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا گیا
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی صدارتی سول اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات کو مبارکباد
مزید پڑھیں -
پولیس تشدد کے واقعات میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
گزشتہ ہفتے دو واقعات رونما ہونے سے کئی سوالات جنم لے چکے ہیں، بنیادی سوال جن میں یہی ہے کہ بنوں ڈومبل کا رہائشی اور طالبعلم مبشر کو فقیرآباد پولیس نے کیوں گولیوں کا نشانہ بنایا؟
مزید پڑھیں -
مردان میں بارش نے تباہی مچا دی، 8 مکانات اور ایک مسجد متاثر
شدید بارش کی وجہ سے لوئر دیر کے علاقہ چکدرہ چٹ پٹ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جان بحق ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں بی آر ٹی سٹیشن کی چھتوں سے پانی ٹپکنے لگا
بی آر ٹی بس میں خرابی کے باعث مسافروں کو اتار کردوسری بس میں سوار کیا گیا اور خراب بس کوکرین کے ذریعے چمکنی ڈپو منتقل کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختوںخوا میں مسلسل بارش، صوبے بھر کے 299 فیڈر ٹرپ ہو گئے
محکمہ موسمیات کے مطابق میں بارش کا یہ سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہے گا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ نے لیبر کالونی مردان کی بیوہ کی دعائیں لے لیں
محمود خان نے عمر رسیدہ خاتون کے گھر خالی کرانے کے معاملے کا نوٹس لے لیتے ہوئے محکمہ لیبر کو گھر خالی کرانے کا نوٹس واپس لینے کی ہدایت جاری کر دی۔
مزید پڑھیں -
بنوں 4 نوجوان قتل، لواحقین کا انصاف ملنے تک نعشوں کی تدفین سے انکار
جانی خیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رٹ بحال ہے تو پھر یہ واقعہ کیوں رونما ہوا؟ لواحقین
مزید پڑھیں -
ناجائز تعلقات کا راز فاش، بیوی نے اشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا
مقتول ارشاد علی کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل، ملزم راحت شاہ اور مسماۃ عامرہ بی بی سکنہ ڈھیری خیل کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیں -
بنوں میں لاپتہ ہونے والے چار دوستوں کی لاشیں قبرستان سے برآمد
مقتولین کی عمریں 14سے 18سال تک بتائی جارہی ہیں ‘ قتل ہونے والے چاروں نوجوان ایک ہی گاؤں ہندی خیل جانی خیل کے رہائشی ہیں
مزید پڑھیں -
‘مسائل بڑھنے لگے اب میں کاروبار چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں’
ان کے ساتھ کارخانے میں 10 مزدور کار کررہے ہیں جن کا ماہانہ چرچہ ڈیڑھ لاکھ روپیہ بنتا ہے۔
مزید پڑھیں