خیبر پختونخوا
-
”خواتین کے مسائل خواتین ہی اچھی طرح سے رپورٹ کر سکتی ہیں”
غیرت کے نام پر قتل، خواتین پر حملے، کم عمری میں شادیاں، گھریلو تشدد کے واقعات، اور جہیز وغیرہ، ان مسائل پر خواتین میں ہمدردی اور دوسروں کا درد سمجھنے کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے۔ نصرت آراء
مزید پڑھیں -
کلاس میں کوئی میرا مذاق اڑاتا تو صرف ایک لڑکی میرے حق میں کھڑی ہوتی
ریحان جانی نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد ان کے لیے معاشرے کا سامنا کرنا بہت مشکل تھا لیکن انہوں نے حالات کا مقابلہ کرنے کا سوچا
مزید پڑھیں -
پشاور میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ان ڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی عائد
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کورونا کی تیسری لہر میں تیزی کی وجہ سے 16 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے پر غور کر رہی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں خاتون سمیت دو افراد غیرت کے نام پرقتل
تقریباً ایک بجے کے قریب میں رفع حاجت کیلئے باہر نکلی تو میری بہومسماۃ تہمینہ زوجہ لقمان کے کمرے سے باتوں کی آوازیں آرہی تھیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ مالاکنڈ اراضی تنازعہ، فائرنگ سے لیوی اہلکار سمیت دو افراد زخمی
وقوعہ کے بعد لیوی کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کر لیا۔
مزید پڑھیں -
شاہ زیب آفریدی قتل کیس میں گرفتار ایس ایچ او اور محرر ضمانت پر رہا
طالبعلم شاہ زیب کو پولیس نے چند روز قبل گرفتار کیا تھا جس کے بعد پولیس نے دعویٰ کیا کہ شاہ زیب نے حوالات میں خودکشی کرلی ہے
مزید پڑھیں -
حکومت نے جانی خیل کے کون کونسے مطالبات مان لیے؟
'انکا کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں ہے اسلئے معلوم نہیں کہ بچوں کو کس نے قتل کیا ہے، لہذا حکومت ملزمان کو گرفتار کرے۔"
مزید پڑھیں -
کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی بند
ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا اس بابت کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کے سبب او پی ڈی کو چلانا ممکن نہیں
مزید پڑھیں -
حکومت اور جانی خیل کے درمیان مذاکرات کامیاب
یاد رہے ایک ہفتہ قبل خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں چار نوجوانوں کی لاشیں ایک ندی کے قریب قبرستان سے ملی تھیں
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کورونا فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کا ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان
مطالبات میں نرسزکی ریکروٹمنٹ، نرسز کیلئے الگ ڈائیریکٹریٹ اور انٹرنشپ کی سیٹس بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں