خیبر پختونخوا
-
صوابی: 4 ارب کی لاگت سے بننے والے بادہ ڈیم میں پانی خشک، ہزاروں مچھلیاں مرگئیں
27 جنوری 2018 کو اس وقت کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے علاقہ گدون میں بادہ کے مقام پر ڈیم کا افتتاح کیا تھا
مزید پڑھیں -
مردان، گھریلو ناچاقی سے تنگ خاتون چھت کے پنکھے سے جھول گئی
تھانہ خرکی پولیس نے مسلم شاہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں -
کرک کے صحافی وسیم عالم کو اپنے والد نے قتل کیا تھا؟
وسیم عرصہ دراز سے الگ رہائش پذیر تھا، والد سے کسی بات پر تلخی ہو گئی تھی، بیٹے کا قتل سنگین غلطی تھی۔ ملزم کا اعتراف جرم
مزید پڑھیں -
ابرار الحق کا قبائلی عوام کے مسائل گانے کے ذریعے اجاگر کرنے کا اعلان
پشتو میں گانا گانا پسند کروں گا، مقامی سنگر سے درخواست ہے کہ آکر میرے ساتھ پشتو گانا گائے۔ دورہ پشاور کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں -
پشاور انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں افغان شہریوں کے لیے خصوصی سہولت کاونٹر قائم
پشاور انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی صوبے کے عوام کے ساتھ ساتھ افغان شہریوں کے لئے بھی ایک نعمت ہے.
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کو پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند
رمضان المبارک سے قبل ایک بار پھر پنجاب سے ڈیرہ دریا خان پل کے راستے خیبر پختونخوا آٹے کی سپلائی بند کرنا صوبہ کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے
مزید پڑھیں -
شانگلہ، سفاک ملزمان نے والد کو تین بیٹوں سمیت قتل کر دیا
ملزمان نے گھر میں خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، علاقے کی جیوفینسنگ کر دی گئی،ملزمان کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری
مزید پڑھیں -
رائٹ ٹو سروسز کمیشن اور آئی ایم سائنسز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
عوام خصوصاً خواتین میں ان کے بنیادی حقوق کے حوالے سے آگاہی کی اشد ضرورت ہے اور ایسے پروگرامز اس آگاہی کو پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ کمشنر آر ٹی آئی
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، دیرینہ دشمنی پر پی ٹی آئی کے رہنماء بیٹے سمیت قتل
دہرے قتل کے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوہاٹ پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
مہنگائی اور منافع خوری کی روک تھام کیلئے ”مرستیال” ایپ کا آغاز
شہری ایپ کے ذریعے بچت پوائنٹس کی لوکیشن اور سرکاری نرخنامہ بھی دیکھ سکیں گے
مزید پڑھیں