خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا حکومت کا ”سورہ” رسم کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ
آج کی عورت پڑھی لکھی اور باشعور ہے، ایسا قانون نہیں ہونا چاہیے کہ عورت کی زبردستی شادی کر دی جائے۔ شوکت یوسف زئی
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر ضیااللہ بنگش عہدے سے مستعفی
ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں ضیااللہ بنگش نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور تحریر کیا کہ استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘دس منٹ کی ریگولر کلاس ایک گھنٹہ آن لائن کلاس سے بہتر ہے ‘
گاؤں میں نہ ہی لڑکیوں کے لیے آن لائن کلاسز کی سہولت ہے اور نہ ہی لڑکیاں لڑکوں کی طرح ٹیوشن جاکر اپنی سکول کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں.
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک: لکی مروت اور سرائے نورنگ کے بازاروں میں سستی چینی کا حصول ناممکن
دودھ فروخت کرنے والے دکانداروں نے ماہ صیام کو مدنظر رکھتے ہوئے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرکے شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرنا شروع کررکھا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پشاور میں 3 تدریسی ہسپتالوں کے بستر 95 فیصد بھر گئے
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے 382 بستروں پر مریضوں کی تعداد 375 ہوگئی جب کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے 29 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں۔
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت کا 19 اپریل سے ایس او پیز کے تحت ہائی سکول کھولنے کا فیصلہ
طلباء مرحلہ وار طریقے سے کلاسز میں آئیں گے تاکہ زیادہ رش نہ ہو اور ایس او پیز پر بھی عمل ہو سکے۔ شہرام خان ترکئی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں سلینڈر دھماکہ، گھر کا سربراہ جاں بحق، 2 خواتین 1 چھ ماہ کی بچی زخمی
زوجہ علی اکبر کو انتہائی تشویش ناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دینا اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ
سحری اور افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
”ہراساں کرنے والوں کو متنبہ کرتی رہتی ہوں تاہم بعض لوگ بہت ڈھیٹ ہوتے ہیں”
ہمارا لباس، جو کہ ہمارا یونیفارم ہے، ہی ایسا ہے کہ ہر کسی کی نظر ہم پر پڑتی ہے۔ آئے روز ہراسانی کا سامنا کرنے والی نرسنگ طالبہ ندا اور ان کی ساتھی اقراء کی ٹی این این کے ساتھ خصوصی گفتگو
مزید پڑھیں -
عورت مارچ منتظمین کیخلاف تھانہ شرقی پشاور میں ایف آئی آر درج
مقدمہ پشاور کی مقامی عدالت کے حکم پر اور پشاور ہی کے رہائشی ابرار حسین ایڈوکیٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں