بین الاقوامی
F
-
جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں، پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغان طالبان نے مقتول صحافی کے 3 اہل خانہ کو بھی قتل کر دیا
سفاکانہ حملے میں 4 افراد زخمی جبکہ 3 کو اغواء بھی کر لیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم
مزید پڑھیں -
‘سعودی ولی عہد نے صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے کیلئے ترکی میں آپریشن کی منظوری دی’
امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی
مزید پڑھیں -
‘سعودی عرب میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند نظرآئے گا’
30 شعبان کو صبح پانچ بج کر 31 منٹ پر سورج اور چاند کا ملاپ ہوگا جس کے بعد منگل 13 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند نظرآئے گا
مزید پڑھیں -
سوزوکی کے 91 سالہ چیئرمین اوسامو سوزوکی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
وہ 22 سال تک اس کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو رہے جبکہ اس کے بعد دو دہائیوں تک اس کمپنی کے چیئرمین کے طور پر فرائض سرانجام دیتے رہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں گاڑی کے انجن میں پانی بھرجانے سے دھماکہ، 10 افراد ہلاک
بدقسمت خاندان شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ ان کی گاڑی دریائے ہلمند میں پھنس گئی تھی
مزید پڑھیں -
کابل، فضائی حملے میں 8 طالبان مارے گئے، متعدد ز خمی
آخری اطلاعات موصول ہونے تک سکیورٹی فورسز علاقے میں جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
جاپان کا افغان مہاجرین، میزبان پاکستانی برادریوں کیلئے امداد کا اعلان
3.7 ملین ڈالرز لاگت کے تین سالہ پراجیکٹ میں تعلیم، معاش اور کمیونٹی سٹرکچرر توجہ دی جائے گی، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں دو لاکھ چالیس ہزار افراد مستفید ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسفزئی اپنی مادری زبان پشتو بولنے میں فخر محسوس کرتی ہیں
انہوں نے اس بات پر زور دیا اور کہا کہ سائینس اور ریسرچ سے ثابت ہے کہ جو بچے اپنی مادری زبان سیکھتے ہیں اور اسی میں ابتدائی تعلیم حاصل کرتے ہیں تو وہ مختلف شعبہ جات اور خاص کر تعلیم میں بہت آگے نکل جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے افواج کے انخلا پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نیٹو
گزشتہ برس امریکا اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کے تحت جو معاہدہ ہوا تھا اس کے تحت ممکنہ واپسی کی آخری تاریخ یکم مئی تک مقرر کی گئی تھی۔ جنرل جینس اسٹولٹن برگ
مزید پڑھیں