بین الاقوامیقومی

خواتین کے حقوق کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن کل (8 مارچ پیر کو) منایا جائے گا۔

اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، جلسے، جلوس، ریلیاں، مذاکرے اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

ان تقریبات میں مقررین خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے جبکہ اس موقع پر خواتین کے خلاف ہر قسم کے تشدد کے خاتمے اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کے عزم کی تجدید کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

”بڑی ہو کر سبزی فروخت بننا چاہتی تھی”

ان خواتین کے نام جو افغانستان اور شمالی وزیرستان میں ماری گئیں

خواتین کا عالمی دن چارسدہ کی نزاکت حسین جیسی خواتین کے نام

علاوہ ازیں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اخبارات اور نجی ٹی وی چینلز سے بھی خصوصی پروگرام شائع اور نشر کیے جائیں گے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button