بین الاقوامی
F
-
”فوج نکلنے کے دو تین سال بعد طالبان افغانستان پر قابض ہو سکتے ہیں”
افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء، امریکی خفیہ ایجنسی نے جو بائیڈن کو خبردار کر دیا
مزید پڑھیں -
گزشتہ سال زکام کے شکار افراد پر اب کورونا کا زور نہیں چلے گا
ابھی مزید تحقیق کرنے کی ضرورت ہے کہ آیا گزشتہ سال نزلہ زکام کا شکار ہونے والے افراد میں اس سال وباء سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر کتنی سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ محققین
مزید پڑھیں -
طالبان نے افغان صدر کی دوبارہ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد کر دی
ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات اور انتخابات نے ماضی میں بھی افغانستان کو بحران کے دہانے پر پہنچا دیا تھا
مزید پڑھیں -
بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگ گئی، سات افراد ہلاک
آگ لگنے سے ہزاروں عارضی گھر اور رفاعہ عامہ کے دوسرے مراکز بھی جل کر راکھ ہوگئے
مزید پڑھیں -
‘عازمین حج کو کرونا ویکسین ذوالحجہ سے قبل لازمی لگوانی ہوگی’
بیرون ملک سے آنے والے عازمین کا دوبارہ کرونا ٹیسٹ ہوگا، اور عالمی ادارہ صحت کی منظور شدہ ویکسین لگانے کا مصدقہ ثبوت دینا ہوگا
مزید پڑھیں -
امریکی منصوبہ مسترد، اشرف غنی 6 ماہ میں نئے صدارتی انتخابات کی تجویز پیش کریں گے
صدر اشرف غنی کبھی بھی اس سے دستبردار ہونے پر راضی نہیں ہوں گے، ان کا ماننا ہے کہ آئندہ کوئی بھی حکومت سیاسی معاہدے کے بجائے جمہوری عمل کے ذریعے تشکیل دی جانی چاہیے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
پانی۔۔ پاک بھارت کشیدگی کا سب سے بڑا سبب!
بھارت نے پاکستان کا پانی روک کر متعدد ڈیمز تعمیر کر لیے ہیں، پاکستان کے بڑے دریا خشک ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے پینے کے پانی اور کاشتکاری کیلئے پانی نایاب چیز بن چکا ہے۔ مقررین
مزید پڑھیں -
امریکی سیکرٹری دفاع کا غیراعلانیہ دورہ کابل، اشرف غنی سے ملاقات
امریکی فوجیوں کے انخلا کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں، ''یہ میرے باس (جو بائیڈن) کا دائرہ اختیار ہے۔'' لائیڈ آسٹن کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیں -
زیادہ خوش کون، پاکستانی یا بھارتی؟
فن لینڈ دنیا کا خوش ترین ملک قرار، دوسرے نمبر پر آئس لینڈ موجود ہے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
دنیا بھر میں خوشیوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا
اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ زندگی میں خود بھی خوش رہیں اور آس پاس کے لوگوں اور احباب کے چہروں پر بھی مسکراہٹیں لانے کی کوشش کریں۔
مزید پڑھیں