صحت
-
پاکستان: نئے آنے والے افغان پناہ گزین اور کورونا کی ویکسین
ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمیں مہاجر کارڈ دیا جائے تاکہ ہم کورونا ویکسین لگوا سکیں۔ محمد آصف
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: کورونا سے جاں بحق محکمہ صحت کے اہلکار تاحال شہدا پیکج سے محروم
کومت کی جانب سے ان کو 25 لاکھ روپے تک شہدا پیکج دینے کا وعدہ، اب تک صرف 10 شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 لاکھ روپے ملے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان: سالانہ دوران زچگی 11 ہزار مائیں موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں
پاپولیشن کونسل آف پاکستان کا خواتین اور نوجوانوں کی تولیدی صحت کی بہتری کے لئے موثر قانون سازی اور قابل عمل حکمت عملی کی تشکیل کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
بچوں میں ڈپریشن کی علامات، اور اس مرض کا علاج کیا ہے؟
بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل بچے بھی بڑوں کی طرح ذہنی تناؤ یا دباؤ کا شکار ہوتے ہیں، کیوں اور کیسے؟
مزید پڑھیں -
کیا واقعی خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کی ایم آر آئی مشین پچھلے ایک سال سے خراب پڑی ہے؟
آئے روز مریضوں کو اس سہولت کی غرض سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے باہر دوسرے ہسپتالوں کو بھیجا جاتا ہے جس کی وجہ سے مریض پریشانی سے دوچار ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاراچنار میں فضائی آلودگی سے امراض اور تدارک کے لیے اقدامات کی ضرورت
بائی پاس کے تعمیر کے بعد پاراچنار کی آبادی میں انتہائی تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب پاراچنار شہر اور نئی آبادی ساٹھ ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ چیف آفیسر بلدیہ
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ڈینگی روک تھام کے لیے ایکشن پلان تیار، عوام کے خدشات
ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال صوبے میں 10ہزار 615 افراد ڈینگی مچھر کا شکار ہوئے جن میں 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: کرونا ریپڈ رسپانس ٹیمیں کئی ماہ سے الاؤنس سے محروم
حکومت کی طرف نے انہیں کسی قسم کی لاجسٹک سپورٹ فراہم نہیں کی جاتی ہے بلکہ علاقوں کے دورے کے موقع پر وہ اپنی گاڑی میں خرچ ہونے والی فیول بھی اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
ایچ آئی وی: ’دکھ تب ہوا جب شوہر نے گھر سے نکال دیا‘
رضیہ بیگم کی بھی ایچ آئی ایڈز میں مبتلا دیگر لوگوں کی طرح زندگی گزر رہی ہے اور ان کے آس پاس رہنے والے اب ان کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
مزید پڑھیں -
پشتو ڈراموں کا مزاحیہ اداکار شدید علیل، مالی مشکلات کی وجہ سے علاج کرنے سے قاصر
نوشہرہ کے پسماندہ علاقے کاہی نظام پور سے تعلق رکھنے والے اداکار سردار خان کے مطابق عوام فن سے محبت کرتے ہیں مگر فنکار سے محبت نہیں کرتے
مزید پڑھیں