صحت
-
قبائلی اضلاع کے صحت کارڈ کے فنڈز وفاق نے روک لئے ہیں۔ تیمور جھگڑا
ایک صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ صوبائی مسئلہ ہے لیکن قبائلی اضلاع کے فنڈز وفاق سے آتے ہیں۔ صحت کارڈ آڈٹ رپورٹ بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیں -
8 ہزار سے زائد افغان بچے پیداٸشی طور پر دل کے عارضہ میں مبتلا
الخدمت فاونڈیشن ابتداٸی طور پر 40 افغان بچوں کا مفت آپریشن کرے گی جبکہ دل کے عارضے میں مبتلا 1500 سے زائد مزید بچوں کا علاج کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
مفت آپریشن: دل میں سوراخ رکھنے والے نو افغان بچے پاکستان پہنچ گئے
الخدمت فاونڈیشن ابتداٸی طور پر 40 افغان بچوں کے مفت آپریشن کرے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان پولیو وائرس کے نرغے میں، 11 ماہ کا متاثرہ بچہ جاں بحق
میر علی سے 11 ماہ کے بچے کی موت واقع ہو گئی جبکہ تحصیل دوسلی سے 12 ماہ کا بچہ عمر بھر کے لئے معذوری کا شکار ہو چکا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وباء کے دوران چلائی گئی میڈیا مہم کتنی موثر رہی؟
سماجی فاصلوں پر پابندی اور ماسک سینیٹائزر کے عدم استعمال کے خلاف اُٹھائے گئے اقدامات سے وبا پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔ انور خان
مزید پڑھیں -
لمپی سکن بیماری: ویکسین دستیاب پر پیرا وٹرنری ملازمین احتجاج پر ہیں
پیرا وٹرنری عملے کے بائیکاٹ کی وجہ سے صوبہ بھر میں لمپی سکن بیماری کی ویکسین سمیت جانوروں کی ہر قسم بیماریوں کے علاج کا سلسلہ رک گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: دماغ کے اندرونی حصے کا پیچیدہ آپریشن کامیاب
افغانستان کے شہر مزار شریف سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ ناصر احمد کو ہوشی کی حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور لایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
موسی درہ: ”ایمرجنسی سروس ہے نہ ہی دیگر سہولیات”
موسی درہ، بوڑہ، اشوخیل اور پستنی سب ڈویژن حسن خیل کی عوام بھی صحت کی جدید سہولیات سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان پولیو کا نیا گڑھ بن گیا، مگر کیوں؟
نیا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں سامنے آیا ہے جہاں بیس ماہ کی اک بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں