صحت
-
خیبر میں انسداد پولیو مہم کیوں روک دی گئی؟
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے لیے سکیورٹی دینے سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے باعث پورے ضلع میں پولیو مہم تاحال شروع نہ ہوسکی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ظفر خان کے مطابق پولیو مہم کے لیے محکمہ صحت حکام کی تمام…
مزید پڑھیں -
ڈاکٹرغلط طور پرنکوٹین کو کینسر کی وجہ سمجھتے ہیں: سروے
سروے کے مطابق دنیا بھر کے بیشتر ڈاکٹر غلط طور پر تمباکونوشی کے مضرصحت اثرات کو نکوٹین سے جوڑتے ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ
بچے کے والدین پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں۔ بچے کو اب تک صرف دو مرتبہ مہم کے دوران انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: جب ہسپتال میں دو خواتین رو رو کر اللہ کا شکر ادا کر رہی تھیں
ناہید جہانگیر ‘پنڈیال میں سب لوگ جمع ہوگئے تھے، لوگ گرمی کے باوجود سیاسی قائدین کے تقاریر سن رہے تھے، میں بھی وہاں موجود تھا اور کسی کے وہم وگماں میں بھی نہیں تھا کہ کچھ ہی دیر بعد یہ منظر مختلف ہو گا۔ دھماکہ ہوتے ہی ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا، ہر طرف دھواں…
مزید پڑھیں -
دیر میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، مریضوں کی بڑی تعداد ہسپتال منتقل
ناصر زادہ خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں ہیضے کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے جس کے باعث گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہیضے سے متاثرہ سیکڑوں مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال دیر لایا جا رہا ہے۔ دیر بالا کے علاقے شاؤ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فیصل شاہ اور ان…
مزید پڑھیں -
پشاور: انسان کا انسان کو کاٹنے کے واقعات، درجنوں افراد ہسپتال پہنچ گئے
انور خان خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں گزشتہ چار سالوں کے دوران انسانوں کا ایک دوسرے کو کاٹنے کے 38 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشاور کے سب سے بڑے ہسپتال ایل آر ایچ کی رپورٹ (جس کی کاپی ٹی این این کے پاس موجود ہے) کے مطابق گزشتہ چار سالوں میں سلسلہ وار ہیومن…
مزید پڑھیں -
گردوں کی بیماری میں مبتلا بیوی کو بچانے کے لیے شوہر آخری تک جانے کو تیار
ناہید جہانگیر پشاور: ورسک روڈ شاہی بالا کے رہائشی 42 سالہ محمد انور کی بیوی عنبرین کو جب چند ماہ قبل درد کی شکایت ہوئی تو وہ بیوی کو ڈاکٹر کے پاس لئے گئے جہاں معائنہ کے وقت پتہ چلا کہ عنبرین کے دونوں گردے فیل ہوچکے ہیں اور انہیں زندہ رہنے کے لیے نئے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 تک پہنچ گئی
ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق ورسک کے رہائشی 18سالہ جاوید میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی
مزید پڑھیں -
مخصوص سیٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم، بڑی آبادی کے حامل اضلاع کا استحصال کیوں؟
بلال یاسر خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے طالب علم عنایت خان جب ایف ایس سی کا امتحان دے رہے تھے تو وہ بہت پرجوش تھے کیونکہ انہیں یقین تھا کہ اچھے نمبر حاصل کرنے کے بعد وہ مخصوص سیٹوں پر کسی بڑے میڈیکل کالج میں داخلہ لے سکیں گے تاہم ان…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں آپریشنز سے قبل مریضوں کا ایچ آئی وی ایڈز ٹیسٹ کرانا لازم قرار
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز کی بڑھتی ہوئی شرح کے تناظر میں آپریشنز سے قبل مریضوں کا ایچ آئی وی ایڈز کی سکریننگ کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام ہسپتالوں کو ایچ آئی وی ایڈز کی سکریننگ کو لازمی قرار دینے کے…
مزید پڑھیں