فیچرز اور انٹرویو
G
-
”تیسری بیٹی کی پیدائش پر تو میری زندگی عذاب بن گئی”
پانچویں بیٹی کی پیدائش پر سسرال والوں کا رویہ مسرت کے ساتھ اور بھی خراب ہونے لگا جبکہ کھانے پینے کے ساتھ چالیسویں میں بھی ان کی دیکھ بھال ٹھیک طرح سے نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں -
”نئی افغان حکومت کا کل اعلان کیا جائے گا”
تمام اقوام اور طبقات کی نمائندگی، خواتین کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں، انہیں شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے دفاتر میں کام کرنے کی مکمل آزادی ہو گی۔ شیر محمد عباس ستانکزئی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز، کیا تبدیلی آئے گی؟
اس پروگرام کے تحت 704 نئے ملازمین بھرتی کئے جائیںگے جبکہ پہلے سے موجود خواہشمند ملازمین کو بھی مواقع اضافی ڈیوٹی کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
اگر دادا شوگر کا مریض ہے تو پوتے کو بھی شوگر مرض لاحق ہوسکتا ہے، ڈاکٹر ابرار
شوگر کے بچے بالکل بھی سپشل بچے نہیں ہوتے ، ان بچوں میں صرف انسولین کی کمی ہوتی ہے جبکہ یہ کمی انسولین لگانے سے پوری ہوجاتی ہے۔ ڈاکٹرز
مزید پڑھیں -
افغانستان: 9/11 کے بعد کتنے فوجی، جنگجو اور عام لوگ مارے گئے؟
آج 31 تاریخ کو امریکی اور اتحادی فوجوں کے انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا, افغانستان کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آخری امریکی میجر جنرل کرس ڈونا تھے جو نکل گئے۔
مزید پڑھیں -
بارودی سرنگوں کا نشانہ بننے والی قبائلی خواتین
مدینہ بی بی کہتی ہیں کہ ایک پیر سے معذور ہونے کی وجہ سے انکی شادی بھی نہ ہوسکی اور وہ اپنے والدین کے گھر میں ہی ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
ماحولیاتی تبدیلی: آج میں رہتے ہوئے کل کو ٹھیک کرنا ہے
اپنی ماں اپنی زمین کے گہناتے حسن کی حفاظت کے لئے موسومیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے برق روی سے کام آج سے نہیں بلکہ ابھی سے شروع کریں۔
مزید پڑھیں -
”بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر آئین کے منافی ہے”
انتخابات میں مزید تاخیر نہ کی جائے کیونکہ نچھلے سطح پر تمام تر ترقیاتی کام رُک گئے ہیں اور عوام اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہو کر رہ گئے ہیں۔ ساؤتھ ایشین پارٹنرشپ
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی کا معاملہ پاکستان کا اپنا ہے۔ افغان طالبان
افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف بھی استعمال نہیں ہو گی، (کالعدم) ٹی ٹی پی کے ساتھ افغان طالبان کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیں