فیچرز اور انٹرویو
G
-
کیا سرعام پھانسی کی سزا کا آغاز عوض نور کے قاتل سے ہوگا؟
م چاہتے ہیں کہ حکومت بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے حوالے سے قانون سازی جلد از جلد مکمل کرے
مزید پڑھیں -
"بہائی کمیونٹی کا کوئی الگ عبادت خانہ نہیں”
بہائی عقیدے میں عبادات کا جہاں تک تعلق ہے فرض نمازیں انفرادی طور پر ادا کی جاتی ہیں, جہاں مرضی صاف جگہ پر نماز ادا کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا باڑہ کے کرش پلانٹس دوبارہ کھل پائیں گے؟
80 کے قریب ان کرش پلانٹس کو 2009 میں آپریشن شروع ہونے کے بعد بند کیا گیا تھا جو تاحال بند پڑے ہیں
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیو کے بڑھتے کیسز، ذمہ دار کون؟
لوگ ہمارے ہاتھ سے بچوں کو پولیو قطرے پلانا تو دور کی بات بلکہ الٹا ہمیں گھروں سے زبردستی نکال دیتے ہیں
مزید پڑھیں -
تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ کپتان چپل کی مقبولیت میں بھی کمی
پشاوری چپل کی ایک خاص قسم کپتان چپل کے نام سے مشہور ہوئی تو پھر کیا پی ٹی آئی کے ہر ورکر کے پاؤں میں یہ چپل نظر آئی
مزید پڑھیں -
‘مجھے اپنی ہراسگی پر اب بھی شرمندگی محسوس ہوتی ہے’
جب تقریبا سب ہی دفتر چھوڑ گئے تو اس نے مجھ سے اپنا کام لانے کو کہا جب میں اس کے دفتر میں داخل ہوئی تو اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور جنسی تعلق کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں -
‘بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی واقعات میں اضافے کی ایک بڑی وجہ موبائل فون ہے’
آج کل ہرکسی کے پاس چاہے بچہ ہے یا جوان موبائل موجود ہے اور اس کا جو دل چاہتا ہے وہ اس میں دیکھتا ہے اور پورن ویڈیوز بھی آسانی سے مل جاتی ہے
مزید پڑھیں -
”یو د سگریٹ دی منع کومہ نو پہ دی می وژنی؟”
سوشل میڈیا پر مقبول ضلع ملاکنڈ کے گاؤں پلئی سے تعلق رکھنے والی پشتو زبان کی معروف شاعرہ اسما اخلاص کی ٹی این ین کے ساتھ خصوصی نشست
مزید پڑھیں -
‘بچے ایک منٹ کے لیے نظروں سے اوجھل ہوجائیں تو خوف طاری ہوجاتا ہے’
والدین کو تب تک سکون نہیں ملتا جب تک ان کے بچے سکول، مدرسے اور ٹیوشن سے صحیح سلامت واپس گھر نہیں پہنچتے
مزید پڑھیں -
گداگری کے خاتمے کے لیے قانون سازی، حکومت سنجیدہ یا پبلسٹی سٹنٹ
پشاور شہر فرودس میں ثمینہ نامی بھیک مانگنے والی خاتون نے گورنمنٹ کے فیصلے سے لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسکا تعلق پنجاب سے ہے
مزید پڑھیں