فیچرز اور انٹرویو
G
-
پشاور، صحافی کو ”سچی یاری” بہت ”بھاری” پڑ گئی
اس میں کوئی شک نہیں کہ لوگ ٹی وی، ریڈیو اور اخبارات میں سب سے بڑا نیٹ ورک چلانے کا دعوی کر رہے ہیں لیکن آج میں ان کو زیرو مارکس دیتا ہوں، بالکل زیرو۔ متاثرہ صحافی
مزید پڑھیں -
وزیرستان میں خاتون تعلیم آفیسر کیا تبدیلی لا سکتی ہیں؟
اب قبائلی اضلاع میں سکیورٹی کے حالات قدرے بہتر ہوچکے ہیں جس سے انکو بھی تسلی ہے کہ سکیورٹی سے متعلق انکو کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوگا
مزید پڑھیں -
پشاور: لڑکی کا خاتون پرنسپل پر ہم جنس پرستی کا الزام
میرے رونگھٹے اس وقت کھڑے ہو گئے جب اس خاتون نے مجھے اپنی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر وٹس ایپ پر بھیج دیں۔ متاثرہ لڑکی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں سرکاری ٹھیکیدار پر عوام کے تشدد کے معاملے میں نئے انکشافات
خالدہ نیاز شمالی وزیرستان میں سرکاری ٹھیکیدار پرعوام کے تشدد کی وائرل ویڈیو کے معاملے پر نئے انکشافات سامنے آگئے۔ متعلقہ ٹھیکیدار سعود احمد کا کہنا ہے کچھ بااثر افراد ذاتی مفاد کے پیش نظر ان سے پیسے وصول کرنا چاہتے ہیں اور انکار کی صورت میں انہوں نے مقامی لوگوں کو ورغلا کران…
مزید پڑھیں -
صرف خواتین پر مشتمل خیبر پختونخوا کی تاریخ کا واحد پروڈکشن ہاؤس
تصویر لینی ہو، ویڈیوز بنانے ہوں، ڈرون آپریٹ کرنا ہو یا پروڈکشن سے متعلق جو بھی کام کرنا ہو انہی خواتین ممبرز کے ذریعے تمام تر فرائض انجام دیئے جا رہے ہیں
مزید پڑھیں -
”اس وباء نے گھروں تک محدود کر دیا تھا اور وہ بھی بغیر کسی آمدنی کے”
پرائے گھروں میں نوکری کرنے والی پشاور کی ساٹھ سالہ سکھا نامی خاتون احساس پروگرام کے پیسوں کے لئے حکومت کی مشکور ہیں۔
مزید پڑھیں -
طنز و مزاح کی علامت اکمل لیونے کو اپنی علالت کہاں لے آئی؟
طنز و مزاح کا معروف شاعر اکمل لیونے کتابوں کو نیلام کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں
مزید پڑھیں -
پروفیسر ڈاکٹر مہجور، جن کی علم کی آنکھ بھی بینا ہے اور پیار و محبت کی بھی!
موجودہ وقت میں اگر تصوف یا روحانی تصوف پر کوئی شخصیت ملکہ رکھتی ہے تو وہ شخصیت پرویز مہجور خوشگی ہیں۔ پروفیسر نصراللہ جان وزیر
مزید پڑھیں -
ٹرک آرٹ کو زندہ رکھنے کیلئے پشاور کے ایک آرٹسٹ نے مکانات کا رخ کر لیا
ٹرک آرٹ سے جنون کی حد تک محبت نے مجبور کیا کہ فن کو مختلف چیزوں پر منتقل کر دوں کیونکہ اب ٹرکوں پر یہ کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ سیار خان
مزید پڑھیں -
2 ائیرکنڈیشنز چلانے والے گھرانے کا بجلی بل صرف 300 روپے، معاملہ کیا ہے؟
جن گھروں کا بل 3، 4 سو ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چوری کر رہے ہیں اور اگر واپڈا اور پیسکو والے ان کے خلاف کارروائی نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ شہری
مزید پڑھیں