فیچرز اور انٹرویو
G
-
کورونا وباء یا کچھ اور، بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی وجوہات کیا ہیں؟
قانون کے مطابق 'کمیشن کو کسی صوبے، وفاقی دارالحکومت یا قبائلی اضلاع میں بلدیاتی حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کے کیمپوں میں چھائی مایوسی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
کاگان کیمپ میں موجود افغان مہاجرین نےبتایا کہ کرونا وبا کی وجہ سے ان کو معاشی مسائل کے ساتھ ساتھ صحت کے مسائل کا بھی سامنا تھا
مزید پڑھیں -
سوات میں گلوکاروں اور رقصاؤں کے مشہور محلہ بنڑ کی رونقیں پھر سے بحال ہونے لگی
حنا اب اپنی 12 سالہ بہن حاجرہ کو بھی رقص کے رموز و اوقاف سکھا رہی ہیں اور اکثر اوقات دونوں نوزائیدہ بہنیں محفل میں ایک ساتھ موسیقی کے سروں میں اپنی اعضاء کی شاعری کا رنگ بکھیرتی ہیں اور تماشائیوں سے داد کے ساتھ ساتھ پیسے بھی بٹورتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ بند ہو رہی ہیں؟
مردان کے ںواحی علاقے شیخ کلے میں مقامی طور پر مشہور کرکٹ کی بجائے فٹبال ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے میچز دیکھنے کے لئے روزانہ سینکڑوں لوگ میدان کا رخ کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
لوئر دیر کے املوک، ذائقہ بھی صحت بھی!
قیمت کم ہونے اور حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے یہ پھل زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے اور بڑی تیزی سے اس کے باغات ختم ہو رہے ہیں۔ املوک کے بیوپاری
مزید پڑھیں -
7 سال سے پشاور میں رکشہ چلانے والی فضیلت کو لوگ کیا کہتے ہیں؟
"کوئی کہتا ہے مونچھ داڑھی ہوتی تو گھبرو جوان لگتے، کوئی کہتا ہے کہ اچھا کیا ناچنا چھوڑ کر رکشہ چلاتی ہو۔"
مزید پڑھیں -
”یہ بلند پہاڑ یہ جنگل اور یہ بالکل خاموش دریا، کیسا مزہ کرتے ہیں”
اس سال چونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی مقامات بند تھے تو ہم بھی گھروں تک محدود تھے اس وجہ سے بہت بور ہوئے تھے۔ سہیل خان، ایک سیاح
مزید پڑھیں -
”کورونا سے قبل دبئی میں گاڑی چلاتا تھا، اب میرانشاہ میں سبزی بیچتا ہوں’
میری خواہش تھی کہ میرے بچے اچھے سکول میں تعلیم حاصل کر سکیں لیکن میری یہ خواہش پوری نہیں ہوئی۔ میرانشاہ کے احیا جان کی کہانی
مزید پڑھیں -
”مہمان آ جاتے تو گھر والے مجھے کہیں چھپا دیتے تھے”
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقیم خواجہ سراؤں کے گرو فرزانہ ریاض کی کہانی ایک المیہ ہی نہیں اس معاشرے کے منہ پر طمانچہ بھی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘سعودی عرب میں 7 مہینے کمرے میں گزارنے کے بعد کام شروع کیا’
'جن نوجوانوں کے پاس ہنر نہیں وہ باہر کے ممالک پیسے کمانے نہ جائیں'ایک پاکستانی کا اپنے ہم وطن نوجوانوں کو پیغام
مزید پڑھیں