فیچرز اور انٹرویو
G
-
ضلع خیبرمیں مچھردانیاں تقسیم کرنے والے افراد معاوضوں سے محروم
انہوں نے کارخانے سے10دن کی رُخصتی لی اور اس پروگرام میں حصہ لیا جس سے انہیں ماربل فیکٹری سے ملنے والی دیہاڑی بھی نہیں ملی
مزید پڑھیں -
سوات کی اختر بیگم بھاری ہتھیاروں کی تربیت حاصل کرنے کے بعد پرعزم ہیں
سوات میں پولیس جوانوں اور خاص کر خواتین پولیس اہلکاروں کو کسی بھی ناخوشگوار حالات کا سامنا کرنے کے لئے انہیں جدید اور ہیوی ویپن کی تربیت دی گئی
مزید پڑھیں -
یہ لڑکی ایک دن ملک کی واحد خاتون بیوروچیف ہوگی، کسی نے سوچا بھی نہیں تھا
فرزانہ علی کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق ڈی آئی خان کے سید خاندان سے ہے تو انکو عملی صحافت میں کافی مشکلات پیش آئی
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے پر کیوں خاموش ہے؟
لوکل گورنمنٹ 2013 کی قانون کے مطابق صوبائی حکومت کی سالانہ بجٹ میں دیہی ترقی کیلئے 30 فیصد کا بجٹ مختص ہے
مزید پڑھیں -
قوت گویائی و سماعت سے محرومیت نے پشاور کی ثنا بہادر کی قوت ارادیت کو شائد مزید پختہ کردیا ہے
ثنا میں ایک صلاحیت یہ ہے کہ یہ چیزوں کو بہت جلد سمجھ جاتی ہیں اور اسی صلاحیت کی وجہ سے انہوں نے بہت کم عرصے میں سکواش کھیلنا سیکھ لیا ہے
مزید پڑھیں -
"ایک شہزادہ جس نے میری زندگی تباہ کردی” محض ایک ناول نہیں
یہ کتاب پشتون روایت پر لکھی گئی ہے جس میں انتہائی مثبت انداز میں پشتون معاشرے کی عکاسی کی گئی ہیں
مزید پڑھیں -
مردان، ہندو برادری کی ہریندر دیوی مسلمان لڑکیوں کو ہنرآشنا کرنے کے لئے بے تاب
ہریندردیوی نے کہا کہ ایک ہندو ہوکر جب وہ کسی مسلم ،عیسائی کی فلاح کے لئے کام کرتی ہے تو انکو اس سے بہت سکون ملتا ہے
مزید پڑھیں -
"وہ دیکھو تمہاری دادی جا رہی ہے” بوڑھے شخص کا پوتے کے سامنے ٹھرک پن
پشاور کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں پڑھانے والی ریحانہ کو روزانہ سکول آتے جاتے اس طرح کے جملے سننا پڑتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
فرمان کسکر والدین کا نافرمان نکلا
گرفتار ہونے کے بعد فرمان کسکر کی حوالات میں لی گئی ایک تصویر بھی وائرل ہورہی ہے اور مختلف لوگ اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں
مزید پڑھیں