فیچرز اور انٹرویو
G
-
‘ٹک ٹاک بند کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے اصلاحات کی ضرورت ہے’
کل رات جب میں نے ٹک ٹاک کھولی تو آپریٹ نہیں ہو رہا تھا، میرے بھائی نے مجھے بتایا کہ عدالت نے اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
”کیا شوبز کی لڑکیاں صرف وقت گزارنے کا ذریعہ ہیں؟”
شوبز خواتین کے ساتھ وقت گزارنا اور انکو ٹی وی پر دیکھنا تو سب کو اچھا لگتا ہے لیکن جب شادی اور عزت دینے کی بات آتی ہے تو پھر ایسا کوئی نہیں کرپاتا'
مزید پڑھیں -
اے این پی کے سابق صوبائی ترجمان صدرالدین مروت انتقال کر گئے
مرحوم کی زندگی میں 10 کا ہندسہ نمایاں رہا، ان کے والد نظر دین خان اور چچا غلام سرور خان خدائی خدمت گار تھے اس لئے خدائی خدمت گاری اور باچا خان کا فلسفہ ان کی گھٹی میں شامل تھا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ کی شہلا گھر کے اندر لڑکی، باہر لڑکا
میرے والد کے دوست انہیں بیٹا نہ ہونے کے طعنے بھی دیتے اور یہ بات مجھے ناگوار گزرتی ایک دن میں نے والد سے کہا کہ آج کے بعد میں بھی کھیتوں پر محنت مزدوری کرونگی
مزید پڑھیں -
ملاگوری کے 60 ہزار افراد نادرا جیسی بنیادی سہولت سے محروم
انہوں نے کہا کہ چونکہ وہ ایک بیوہ ہے اور ان کے ساتھ جانے کیلئے کوئی بھی نہیں تھا اور قومی شناختی کارڈ بنانے کے لئے انہیں کافی مشکلات سے گزرنا پڑا
مزید پڑھیں -
‘قوم کی بچیوں کی خاطر اپنے بچوں کو موزوں وقت نہیں دے پا رہی’
وہ شادی سے پہلے ہی درس و تدریس سے وابستہ ہے لیکن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے عہدے تک پہنچنے کے لیے انکے شوہر نے ان کا بہت ساتھ دیا ہے
مزید پڑھیں -
”مردان میں مراتھن ریس اور خواتین مارچ کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے”
ہماری تقریب تو منعقد نہ ہو سکی لیکن مردان چیمبر آف کامرس کے صدر ظاہر شاہ اور مذہبی رہنماء فیاض خان کی قیادت میں خواتین مارچ کے خلاف احتجاجی ریلی کی اجازت دے دی گئی۔ ریحانہ شکیل
مزید پڑھیں -
ضلع خیبرمیں مچھردانیاں تقسیم کرنے والے افراد معاوضوں سے محروم
انہوں نے کارخانے سے10دن کی رُخصتی لی اور اس پروگرام میں حصہ لیا جس سے انہیں ماربل فیکٹری سے ملنے والی دیہاڑی بھی نہیں ملی
مزید پڑھیں -
سوات کی اختر بیگم بھاری ہتھیاروں کی تربیت حاصل کرنے کے بعد پرعزم ہیں
سوات میں پولیس جوانوں اور خاص کر خواتین پولیس اہلکاروں کو کسی بھی ناخوشگوار حالات کا سامنا کرنے کے لئے انہیں جدید اور ہیوی ویپن کی تربیت دی گئی
مزید پڑھیں -
یہ لڑکی ایک دن ملک کی واحد خاتون بیوروچیف ہوگی، کسی نے سوچا بھی نہیں تھا
فرزانہ علی کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق ڈی آئی خان کے سید خاندان سے ہے تو انکو عملی صحافت میں کافی مشکلات پیش آئی
مزید پڑھیں