فیچرز اور انٹرویو
G
-
وہ سال جب ایک بھی مسلمان حج نا کر سکا
تاریخ کے اوراق میں صرف یہی ایک سال ایسا ملتا ہے جس کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے کہ شاید اس سال حج کی ادائیگی مکمل طور پر معطل رہی ہو گی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں لیڈی ہیلتھ ورکر کا محکمہ کے ڈرائیور اور ان کی بیوی پر جنسی ہراسانی کا الزام
لیڈی ہیلتھ ورکر شہلاناز نے بتایا کہ ڈرائیور محمد سعید کی بیوی تحمیدہ دولت پورہ بی ایچ یو میں بطور سپروائزر خدمات سرانجام دیتی ہے
مزید پڑھیں -
رول ماڈل ہی بگڑ جائیں تو اولاد کیسے سنورے گی؟
آج کل والدین شکایت کرتے ہیں کہ ان کے بچے نافرمان اور باغی ہوتے جا رہے ہیں، لیکن اگر والدین غور کریں تو انہیں معلوم ہو گا کہ بچوں کو نافرمان اور خودسر بنانے کے ذمہ دار وہ خود ہیں۔
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل کے صحافی کو دھمکیاں کون اور کیوں دے رہا ہے؟
صحافی تنظیموں کا محراب شاہ آفریدی کو ملنے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت، صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
کرایہ کیلئے موبائل فون بیچ کر گولڈ مڈل جیتنے والا پہلا قبائلی کھلاڑی
مقابلوں سے پہلے اور بعد میں تمام اخراجات بھی خود کرنے ہوتے ہیں تاہم مقابلوں کے دوران رہائش اور دیگر اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔ جدران آفریدی
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل میں سالانہ کتنے جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے؟
کورونا کی لہر سے پہلے صرف لنڈیکوتل بازار میں مختلف قصاب حضرات 80 سے زیادہ دنبے ذبح کر کے فروخت کیا کرتے تھے مگر پھر بھی گاہک زیادہ اور گوشت کم پڑ جاتا تھا۔ حاجی دادین
مزید پڑھیں -
”لیڈیز کانسٹیبل تعینات کی جائیں تاکہ ہماری روایات پامال نا ہوں”
لیڈیز کانسٹیبل کے بغیر مرد پولیس اہلکاروں کا خواتین کو گرفتار کرنا قانوناً بھی ٹھیک نہیں اور علاقائی روایات کے بھی سخت خلاف ہے۔ باجوڑ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں -
‘لاک ڈاون لگے یا نہ لگے اب مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا’
مردان میں اس بار کورونا کی پوزیٹیویٹی ریشو کم ہے تاہم یہ بیماری کی شدت پر انحصار کرتا ہے اس لئے اگر کیسز میں شدت آئی تو پھر لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے، ضلعی انتظامیہ
مزید پڑھیں -
‘دوران حمل سسرال والوں کی لاپراوہی سے معذور ہو گئی’
مردان کی نصرت معذوری کی حالت میں گھر کا کام کرنے کے ساتھ ساتھ بچوں کا خیال بھی رکھتی ہیں۔
مزید پڑھیں