انٹرٹینمنٹ
-
ارطغرل غازی کے ہیرو کو چونا لگانے والے ٹک ٹاکر گرفتار
ملزم ریکارڈ یافتہ ہے، اس کے خلاف لاہور اور سیالکوٹ میں فراڈ کے 6 مقدمات درج ہیں، ملزم جعلی سونے کے بھاری زیورات پہن کر فراڈ کرتا تھا، پولیس
مزید پڑھیں -
گھر میں فیشل بنانے کا آسان طریقہ
گھر میں شہد اور لیموں موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ ہرگھر میں چینی بھی موجود ہوتی ہے اس سے سادہ فیشل بناسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
ایک نہیں زیادہ شادیاں کرنی چاہیئے: ادکار فیروز خان
فیروز خان نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان احسن خان نے ان سے متعلق سوالات کیے اور ان سے متعلق کچھ بیانات کے بارے میں پوچھا
مزید پڑھیں -
ساؤتھ افریقن خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش، عالمی ریکارڈ قائم
بچوں میں 7 لڑکے اور تین لڑکیاں شامل، بیک وقت دس گوسیامے تھامارا کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج
مزید پڑھیں -
سابق ایم این اے شرط جیتنے کیلئے سائن بورڈ پر چڑھ گئے
پی ٹی آئی کے انجینئر حامد الحق نے ازراہ مذاق ایک ہزار روپے کی شرط لگائی اور جیت گئے، ویڈیو وائرل
مزید پڑھیں -
لیلیٰ مجنوں، جن کا ذکر ایک ہزار سے زائد زبانوں میں ملتا ہے
یہ حقیقی اور خالص، عربی جغرافیہ اور ادب کی داستان ہے مگر بہت بڑی تعداد میں دیگر زبانوں میں اس کی موجودگی نے اس کو عربی ادب کی صف سے نکال کر ایک عالمگیر صورت دے رکھی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘گل پانڑہ کی شادی ہوگئی میرا خواب چکنا چور ہوگیا’
پشتو زبان کی مشہور اور خوبرو گلوکارہ گل پانڑہ کی شادی کی خبر اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
نامور اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں
سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا اور بشریٰ انصاری عوام نے اپنی بہن کی صحتیابی کے لیے کئی بار دعاوں کی درخواست بھی کی تھی
مزید پڑھیں -
شیخ رشید نے میری وجہ سے شادی نہیں کی: حریم شاہ
ٹک ٹاک سٹار کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے انہیں کہا کہ اب چونکہ آپ مل چکی ہیں تو آپ کو تحفظ دینا ضروری ہے
مزید پڑھیں -
اداکارہ میرا مینٹل ہسپتال میں داخل
میرا کی والدہ کا کہنا تھا کہ ’5 اپریل کو میری میرا سے بات ہوئی، اس نے بتایا کہ امی جان ،مجھے کسی نے مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا ہے
مزید پڑھیں