تعلیم
-
جامعہ پشاور کو ایک اور بحران کا سامنا، ملازمین نے ہڑتال کی دھمکی دیدی
خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ایک بار پھر بحران کی شکار ہوگئی ہے۔ ایک جانب یونیورسٹی انتظامیہ کے پاس تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز نہیں تو دوسری جانب یونیورسٹی کے اساتذہ نے اگلے مہینے سے ہڑتال کی دھمکی دیدی ہے۔ خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعہ پشاور کے قائم مقام وائس…
مزید پڑھیں -
دیر بالا آچر بالا سکول میں اساتذہ کمی کا مسئلہ حل
آچر بالامیں قائم واحد گورنمنٹ ہائی سکول میں اساتذہ کی کمی کے باعث طلباء کو پڑھائی میں عرصہ دراز سے سخت مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھیں -
جنسی ہراسانی کا الزام ثابت ہونے پر ‘کے ایم یو’ کے لیکچرر جبراً مستعفی
ہارون الرشید خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاور کے گریڈ 18 کے ایک لیکچرر کو ہراسانی کا الزام ثابت ہونے پر جبراً مستعفی کر دیا گیا۔ مذکورہ لیکچرر ( جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کے خلاف دو ماہ پہلے یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے انتظامیہ کو ہراسانی کی شکایت کی تھی جس…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں پہلی منی سٹریٹ لائبریری کا قیام
فیاض احمد نے بتایا کہ ابتدائی طور پر ان لائبریریوں میں متعدد موضوعات پر کتابیں ہوں گی لیکن ان کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
مردان عبدالولی خان یونیورسٹی کانووکیشن میں تاخیر سے طلباء بے چینی کا شکار
طلباء کا کہنا ہے کہ ان سے رجسٹریشن فیس بھی کئی مہینے پہلے لی گئی ہے تاہم ابھی تک کانووکیشن نہ ہوسکا
مزید پڑھیں -
پشاور میں یوم آزادی تقریبات نہ منانے پر پرنسپل سمیت 12 سکول اساتذہ معطل
سیکرٹری ایجوکیشن خیبر پختونخوا معتصم بااللہ نے پشاور کے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا جہاں پر یوم آزادی کی تقریب نہ منانے پرحارث شہید ہائی سکول کے پرنسپل آفتاب کومعطل کیا
مزید پڑھیں -
ہراسانی شکایات کے بعد یونیورسٹی آف سوات میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا عمل شروع
یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے گزشتہ روز بیان میں ہراسانی کے معاملے سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے
مزید پڑھیں -
یونیورسٹی آف سوات میں طالبات کے ساتھ ہراسانی واقعات میں کتنی صداقت ہے؟
ایسا کوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیا اور نا ہی اب تک انہیں صوبائی محتسب کا لیٹر ملا ہے, سوات یونیورسٹی وی سی
مزید پڑھیں -
دیر: آچر بالا کا وہ واحد ہائی سکول جہاں اب تک پرنسپل تعینات نہ ہو سکا
زاہد جان دیروی سات ہزار آبادی پر مشتمل دیر بالا کے تحصیل شرینگل کے علاقے آچر بالا کے واحد گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس اور دیگر مضامین پڑھانے والے اساتذہ کی کمی کے باعث طلباء کا مستقبل تاریک ہو رہا ہے۔ آصف خان گورنمنٹ ہائی سکول آچر بالا میں آٹھویں جماعت کا طالب علم ہیں۔…
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں میں طلباء غلط مطالبات ماننے پر مجبور کیوں؟
اسٹوڈنٹس جن میں سے بیشتر کے اہل خانہ اپنا پیٹ کاٹ کر ان کے تعلیمی اخراجات پورے کر رہے ہوتے ہیں ان کے لیے ایک ایک نمبر بھی قیمتی ہوتا ہے
مزید پڑھیں