تعلیم
-
بورڈ امتحانات: طلباء کو پرچے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کی پریشانی کا سامنا
میٹرک کے سالانہ امتحانات مارچ کی بجائے اس سال مئی کے گرم ترین مہینے میں منعقد کرائے گئے، ظاہر ہے اس کا براہ راست اثر طلبہ طالبات پر پڑا اور پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
میٹرک امتحانات: نجی سکول کی طالبات پر ممتحنین کی مہربانیاں کیوں؟
ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کے کمرا امتحان میں سرکاری طالب علموں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کا انکشاف
مزید پڑھیں -
ملک میں کاغذ نایاب، امتحانی پرچہ جات اور نصابی کتابوں کی چھپائی میں دشواری
سراج الدین نے کاغذ کے نایاب اور مہنگا ہونے پر تشویش ظاہر کیا کہ پہلے ہی دو سال کورونا وباء کے باعث طلباء کے تعلیم پر خراب اثرات پڑے ہیں
مزید پڑھیں -
تورغر: گھریلو استعمال کے لیے پانی تک رسائی بچیوں کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ
محلے میں غمی شادی ہو یا گھر میں بیماری وغیرہ ہو تو بچیاں سکول سے چھٹی کرتی ہیں اور پھر سارا سارا دن پانی بھر کر لاتی ہیں۔ طالبون
مزید پڑھیں -
کھلی کچہری: کیا بوڑہ پستنی کے بنیادی مسائل حل ہو پائیں گے؟
عوام کی کی شکایات انتہائی نرمی سے سنیں اور جلد از جلد حل یقینی بنائیں، کسی بھی مرحلے پر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچایا جائے۔ اے سی زاہد یونس
مزید پڑھیں -
”میں پاکستان کے لیے ایک اور نوبل پرائز لانا چاہوں گا”
مستقبل میں شہیر طبعیات کے حوالے سے علم کو بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی میں زیرتعلیم ہیں۔
مزید پڑھیں -
گورنمنٹ مڈل سکول ماموند باجوڑ: گیارہ سو طلباء بجلی، واش روم اور پانی سے محروم
ہم نے محکمہ تعلیم کو کئی بار درخواست کی ہے، ہمارے طالبات تسلیم بھی ہوئے لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ قاسم، طالب علم
مزید پڑھیں -
اکیسویں صدی اور سابقہ فاٹا میں تعلیم پہ مارا گیا شب خون
ان علاقوں میں کم و بیش چھ سو پچاس تک کے سکولوں کو مسمار کیا گیا جس کی واضح وجہ قبائل کو تعلیم جیسی روشنی سے محروم کر کے جہالت کی طرف انہیں دھکیلنا تھا۔
مزید پڑھیں -
یوم کتاب: پاکستان والے یوم زوالِ کتاب منائیں تو زیادہ مناسب ہو گا
کتب بینی کی عادت نئی نسل میں کم و بیش ختم ہو چکی ہے اس لیے کتابوں کی بھی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی۔
مزید پڑھیں