تعلیم
-
سیلاب نے بلوچستان کے 34 اضلاع میں 2859 سکولز تباہ کئے
اب جب سے سیلاب کے بعد سکول بند ہوا ہے ہمارا سارا گزارہ خاوند کے دیہاڑی سے ہی ہوتا ہے۔ زبیدہ حمید
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، خواتین اساتذہ
شمالی وزیرستان کے مختلف سرکاری سکولوں کے خواتین اساتذہ اور طالبات نے سوشل میڈیا پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن فی میل آفیسر عنیقہ خٹک اور دیگر خواتین اساتذہ کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈے کے خلاف احتجاج مظاہر کیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول میرانشاہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ کچھ عناصر سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں -
سب ڈویژن بیٹنی میں تعلیم کی شرح اتنی کم کیوں ہے؟
نثار بیٹنی تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے لیکن سب ڈویژن بیٹنی میں یہ حق بچیوں کے ساتھ ساتھ شاید بچوں کو بھی حاصل نہیں کیونکہ سب ڈویژن بیٹنی ہر حوالے سے پسماندہ ہے جبکہ تعلیم کے معاملے میں یہ علاقہ ملک کے دیگر علاقوں سے 50 سال پیچھے ہے۔ پاکستان میں…
مزید پڑھیں -
آل پرائمری سکول ٹیچرز: ‘ جو عدہ کیا گیا ہے وہ پورا کیا جائے’
آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا (اپٹا) نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے نگران صوبائی حکومت سے اپ گریڈیشن کو ہر صورت میں منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو پشاور پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاج مظاہرے کی قیادت عزیز اللہ خان کررہے تھے جس میں بڑی تعداد…
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں خاتون ایس ڈی ای او قتل
پولیس کا کہنا ہے کہ لنڈی کوتل کی ایس ڈی ای او کو گزشتہ رات میری خیل میں چاقو کے وار سے قتل کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
وسطی کرم میں میٹرک کے بعد 90 فیصد بچے کیا کرتے ہیں؟
ریحان محمد وسطی کرم میں کامران کلے کے 16 سالہ رہائشی ذاکر خان نے حالیہ میٹرک امتحان اپنے علاقے مناتو ہائی سکول میں دیا ہے لیکن علاقے میں قریبی ہائیر سکینڈری سکول نہ ہونے کی وجہ سے ان کے لیے مزید تعلیم حاصل کرنا مشکل ہے کیونکہ مناتو سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر صدہ…
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں سکول چھوڑ کر مزدوری کرنے والے بچوں کی تعداد میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
2017 میں قبائیلی ضلع مہمند میں سکول والے عمر کے بچوں کی کل تعداد 167771تھی جس میں 56ہزار بچے سکول سے باہر تھے یعنی کسی سکول یا مدرسے میں داخل نہیں تھے
مزید پڑھیں -
باچا خان میڈیکل کالج مردان میں ایک طالبہ نے 20 گولڈ میڈلز حاصل کیے
عبدالستار باچا خان میڈیکل کالج مردان میں دوسری کانوکیشن میں فارغ التحصیل طلباء وطالبات میں گولڈ میڈلز اور ڈگریاں تقسیم کئے گئے جس میں ایک طالبہ نے 20 گولڈ میڈلز جبکہ دوسرے طالبہ نے 19 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ گزشتہ روز ہونے والے کانوکیشن میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی مہمان خصوصی تھے جبکہ…
مزید پڑھیں -
اسلامیہ کالج میں ملازمین کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کم پڑگئے
تاریخی درسگارہ اسلامیہ کالج پشاور میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے پاس عیدالاضحٰی سے پہلے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لیے فنڈز کم پڑگئے۔ وائس چانسلر اسلامیہ کالج ڈاکٹر گل مجید خان کی جانب سے سیکرٹری محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز بند ہونے کا خدشہ کیوں پیدا ہوگیا ہے؟
ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے محکمہ صنعت اور فنانس کو خط لکھتے ہوئے فنڈز کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھیں