تعلیم
-
اپر دیر: لوئنل مکتب پرائمری سکول طلبا کی تعلیم بھی سیاست کی بھینٹ چڑھ گئی
زاہد جان دیروی اپر دیر کے تحصیل کلکوٹ کے علاقے تھل میں واقع گاؤں لوئنل مکتب سکول کے طلبا و طالبات اور ان کے والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ مکتب سکول کو کسی کی ایما پر بند اور دوسری جگہ منتقل نہ کی جائے کیونکہ اس سے قبل وہ دو ڈھائی گھنٹے پیدل دوسرے…
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کتنے افغان مہاجرین آباد ہیں؟
(یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان میں پروف آف رجسٹریشن کارڈ (پی او آر کارڈ) رکھنے والے افغان مہاجرین کی تعداد تقریباً 14 لاکھ ہے
مزید پڑھیں -
افغان لڑکیوں کی تعلیم کا خواب پاکستان میں بھی ادھورا
ریحان محمد دو سال قبل افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی نے ہزارہا افغان والدین کو پاکستان ہجرت پر مجبور کر دیا۔ لیکن اپنی بچیوں کے لیے تعلیم کے متلاشی والدین کا خواب پاکستان میں بھی پورا ہوتا نظر نہیں آتا۔ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد طلباء نے سرکاری اسکولز کو خیر باد کہہ دیا
2017 میں انرول ہونے والے پانچ لاکھ 71 ہزارطلباء میں چار لاکھ چار ہزار پانچویں تک پہنچ گئے
مزید پڑھیں -
پشاور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
انٹر میڈیٹ امتحانات میں صوبہ بھر سے کل 58 ہزار 661 طلباء و طالبات نے حصہ لیا تھا جسمیں سے 53 ہزار 55 کامیاب قرار پائے
مزید پڑھیں -
کرم کا وہ علاقہ جہاں لڑکیاں سکول جانے کو ترستی ہیں
سدرہ سنٹرل کرم لیل گاڈہ گاؤں سے مناتو گرلز پرائمری سکول پڑھنے کے لئے پانچ کلومیٹر پیدل جاتی ہے
مزید پڑھیں -
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نقل معاملہ: مزید 134 افراد کی نشاندہی ہوگئی
گزشتہ دنوں ہونے والے ٹیسٹ کے دوران 219 امیدوار رنگے ہاتھوں خفیہ بلیوٹوتھ کے ذریعے نقل کرتے پکڑے گئے تھے
مزید پڑھیں -
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ٹاپ کرنے والی عزرا ریاض نے کوہاٹ بورڈ بھی ٹاپ کرلیا
عذرا ریاض نے کوہاٹ کے تعلیمی بورڈ سے ایف ایس سی پری میڈیکل میں 1027 نمبر حاصل لیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
مزید پڑھیں -
پشاور: طلبہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ مسترد کر دیا
بنی جان اورکزئی خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے طلبہ اور ان کے والدین نے ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حکام سے ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے طلبہ اور ان کے والدین…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے نجی اسکولز میں پشتو بطور مضمون پڑھانے کی ہدایت
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے تمام نجی اسکولز میں پشتو اور علاقائی زبانوں کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کی ہدایت کر دی گئی۔ اسی حوالے سے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی اسکولوں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ پشتو اور علاقائی زبانوں کو بطور مضامین پڑھانے کے حوالے سے…
مزید پڑھیں