جرائم
-
”مجھے انہوں نے باندھ لیا ہے اور 2 کروڑ روپے مانگ رہے ہیں”
ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے عمران آفریدی ولد عبد المالک گزشتہ ایک ہفتے سے سندھ کے شہر کشمور کے اغواءکاروں کی قید ہیں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار شدت پسند مارے گئے
لکی مروت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
مزید پڑھیں -
والد کی وراثت میں بہنوں کو حصہ نہ دینا بد عنوانی کی بہت بڑی مثال ہے
اب کوئی بھی شخص کسی بھی میرٹ پر پورا اترنے کے لیے محنت سے زیادہ بدعنوانی کا سہارا لینا ضروری سمجھتا ہے اسے پتہ ہے کہ رشوت اور سفارش کی عدم دستیابی اسے اسکے جائز حق سے محروم کرسکتی ہے
مزید پڑھیں -
”کوئی موٹرسائیکل والا سامنے سے گزرتا ہے تو مجھے انتہائی ڈر لگتا ہے”
پی ٹی وی کی اینکر پرسن ذکیہ خان پر 7 جولائی 2022 کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیں -
فوجداری مقدمات میں اکثر ملزمان کیوں چھوٹ جاتے ہیں؟
رواں سال اب تک خیبر پختون خوا کی ماتحت عدالتوں سے 5 ہزار 57 مقدمات میں ملزمان کو سزا ہوئی، یوں شرح 42 فیصد رہی، گزشتہ سال یہ شرح 34 فیصد تھی۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسمعیل خان میں فورسز کی کارروائی، 3 شدت پسند مارے گئے
درابن، علاقہ گرہ مستان میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔
مزید پڑھیں -
طالبان کی دھمکی؛ وانا کے پولیو ورکرز ڈیوٹی سے انکاری
تحریک طالبان کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں لہذا ہم یہ رسک مزید نہیں لے سکتے۔ ورکرز کا موقف
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: پولیس وین پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
مزید پڑھیں -
کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی
سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے، گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں -
چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
مقتول پولیس اہلکار زرمست ایکسائز دفتر کے نائٹ شفٹ میں ڈیوٹی پر مامور تھا اور ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا جب کنیور پل کے قریب اسے نشانہ بنایا گیا۔ پی آر او
مزید پڑھیں