جرائم
-
ڈی آئی خان: اغواء برائے تاون میں ملوث سی ٹی ڈی ایچ ایس او سمیت تین افراد گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے بھاری تاوان کے لئے اغواء ہونے والے بارگین ڈیلر کو بازیاب کرکے اغواء برائے تاوان میں ملوث کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ڈی آئی خان کے ایس ایچ سمیت 3 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت پر محمد…
مزید پڑھیں -
طورخم میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں کنٹینرز پھنس گئے، کئی ہلاکتوں کا خدشہ
پاک – افغان طورخم بارڈر پر بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے سبب پہاڑی تودہ گرنے سے کم از کم 20 ٹرک دب گئے ہیں جس کے نتیجے میں 2 افراد کی ہلاکت اور درجنوں کے پھنسنے کا خدشہ ہے۔ ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر عبدالناصر خان نے خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ 20…
مزید پڑھیں -
مردان میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک
عبدالستار مردان کے معروف تجارتی مرکز بنک روڈ میں مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار شخص سے پیسے چھینے کی کوشش کی جس کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے کارروائی کرکے ایک ڈاکو کو فائرنگ کرکے ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی کرکے گرفتار کر لیا۔ ڈی اپس پی سٹی پولیس انعام جان کے مطابق مردان…
مزید پڑھیں -
کوہستان: مبینہ توہین مذہب کے الزام میں داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینی شہری گرفتار
خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں داسو ڈیم سائیڈ پر کام کرنے والا چینی شہری کو پولیس نے مزدورں کی جانب سے مبینہ توہین مذہب الزامات عائد کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اپر کوہستان میں عوام کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چینی…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے…
مزید پڑھیں -
کچرے کے ڈھیر میں بے ہوش پڑے کتوں کے کان کیوں کاٹ دیئے جاتے ہیں؟
ہارون الرشید خیبر پختونخوا میں جانوروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنان نے کاروبار اور دیگر مقاصد کے لئے بے زبان جانورو کتوں کے کان کاٹنے پر گہری تشویش اور پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے اس ظلم کو روکنے کے لئے کارروائی کی اپیل کی ہے. پشاور کے علاقے گلبہار کے قریب کچرے…
مزید پڑھیں -
پولیس: صوابی اور مہمند میں 176 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تلف کر دی گئی
عصمت خان پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پوست کی کاشت کے مکمل خاتمے کے لیے قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت پوست کاشت کرنے والوں کی محض فصلیں ہی تباہ نہیں کی جاتیں بلکہ ذمہ داروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جاتی…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ نے بہن کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
پشاور ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر رضاعی بہن کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جمعہ کو جسٹس شکیل احمد کی بینچ نے اویس نامی ملزم کی درخواست پر سماعت کی جس میں ملزم نے عدالت سے ضمانت کی استدعا کی تھی جبکہ ملزم پر الزام ہے کہ…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں بدامنی کے واقعات: ‘ہمارے علاقے دوبارہ کسی بھی آپریشن کے متحمل نہیں’
بلال یاسر خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں رمضان المبارک کے آغاز سے ہی بدامنی کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ دو تین ہفتوں کے دوران پے در پے واقعات کے مطابق 12 اپریل کو تحصیل خار کے علاقہ…
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی کی کارروائی، تخت بیگ چیک پوسٹ حملے میں ملوث 7 سہولت گرفتار
انور خان محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر کے علاقے تخت بیگ چیک پوسٹ خودکش دھماکے میں ملوث 7 دہشتگردوں کے گرفتار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق رواں سال 19 جنوری کو تخت بیگ چیک پوسٹ دھماکے میں 2 پولیس اہلکار سمیت ایک پرائیوٹ…
مزید پڑھیں