جرائم
-
اپرکرم : امتحانی ہال میں فائرنگ سے اساتذہ سمیت 7 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے علاقے اپر کرم کے ایک سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امتحانی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اپر کرم کے تری منگل ہائی سکول میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 5 اساتذہ اور…
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی، دو حملہ آور ہلاک
جوابی کاروائی میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں پکڑ لیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
وانا بازار میں فائرنگ سے 3 افراد قتل، میرعلی میں نامعلوم افراد نے ویٹرنری ڈاکٹر کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کے روز جنوبی وزیرستان وانا بازار میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دو فریقین آمنے سامنے ہوگئے جس کے باعث فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ عینی شاہدین کے…
مزید پڑھیں -
گندم کی کٹائی میں مصروف خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
آفتاب مہمند گندم کی کٹائی میں مصروف خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کی رہائشی خاتون کو میانوالی میں مبینہ طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقہ کمرمشانی کی حدود میں ایک خاتون سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی ہے۔ زرین بی بی نامی…
مزید پڑھیں -
جنگ سے خواتین ہی کیوں زیادہ متاثر ہوتی ہیں؟
آپ غور کریں بچوں کی تکلیف کس کی تکلیف ہوئی؟ جنگ میں شوہر مرے، والد، بھائی یا پھر بیٹا، عورت ہی کا کلیجہ پھٹتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یکم مئی کو سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ڈیرہ اسماعیل خان کے درابن علاقے میں آپریشن کیا جس میں سیکورٹی ذرائع…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایک ماہ کے دوران 46 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے واقعات میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے باعث ٹارگٹ کلنگ، خودکش دھماکوں، لینڈ مائنز اور دیگر واردات میں 150 سے زائد سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے صوبے کے مختلف اضلاع میں سیکورٹی فورسز نے مختلف…
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں حملے: 7 دہشت گردوں سمیت 3 فوجی اہلکار جان سے گئے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے خیبر پختونخوا کے لکی میں مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام بنانے کے ساتھ جوابی کارروائی میں 7 عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات اور جمعے کے درمیانی شب لکی مروت میں…
مزید پڑھیں -
مبینہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری ضمانت پر رہا ہوگئے
مبینہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری کو ایبٹ آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد رہا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ چینی شہری کے وکیل عاطف خان جدون نے میڈیا کو بتایا کہ ایبٹ آباد کی عدالت نے جمعرات کو ان کے مؤکل…
مزید پڑھیں -
پشاور پولیس کے 4 اہلکاروں پر 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت ہوگیا
پشاور پولیس کے 4 اہلکاروں پر شہری کے گھر سے 80 لاکھ روپے لوٹنے کا الزام ثابت ہوگیا۔ لاکھوں روپے لوٹنے کا الزام ثابت ہونے پر ملوث سب انسپکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ دیگر 3 دیگر اہلکاروں کی سر زنش ہوئی۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس کو شہری ذیشان نے درخواست دی تھی…
مزید پڑھیں